شاہ رخ جتوئی کو جناح اسپتال سے رہا کردیا گیا

آزادی کا پروانہ ملتے ہی شاہ رخ جتوئی کی بیماری بھی ختم ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق  شاہ رخ کا ایک دوست اسے چوری چھپے کپڑا منہ پر ڈال کر اسے ہسپتال سے گھر لے جارہا تھا کہ صحافیوں نے دیکھ لیا۔

یاد رہے کہ آج کراچی ضلع جنوبی کی سیشن عدالت نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کی 5 لاکھ فی کس مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھیں اور شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کی رہائی کا حکم دے دیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ شاہ زیب کے اہل خانہ اور ملزمان کے اہل خانہ سے صلح ہوگئی تھی، جس کے بعد مجرموں کے سزائیں ختم کر دی گئیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply