• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بھارت: مندر کی مورتیوں کو ٹھنڈ سے بچانے کیلئے پجاریوں کا انوکھا انتظام

بھارت: مندر کی مورتیوں کو ٹھنڈ سے بچانے کیلئے پجاریوں کا انوکھا انتظام

بھارت کے قدیم شہر میں واقع ایک مندر جنکی گھاٹ بڈا اسٹھن نے ایک عجیب و غریب منطق کا انتخاب کیا جس کے تحت مورتیوں کو ٹھنڈ سے بچاؤ کیلئے ہیٹر لگا دیے گئے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

مندر میں یہ ہیٹر موسم کی صورتحال دیکھنے کے بعد لگائے گئےاور ہیٹر کے ساتھ مندر کے پجاری جل ابھیشیک مورتیوں کو ٹھنڈ سے محفوظ رکھنے کیلئے گرم پانی کا استعمال بھی کریں گے۔ ٹوئٹر صارفین نے اس عمل کو کافی عجیب سمجھتے ہوئے اپنی رائے پیش کی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply