خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

زینب کیس میں ملزم کے قریب پہنچ گئے ہیں: ترجمان پنجاب حکومت

قصور میں صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرس کے دوران پنجاب حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ایک ہی علاقے میں اس طرح کے واقعات ہونا افسوسناک ہے، ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ عوام←  مزید پڑھیے

بھارت نے تاریخ کی سب سے بڑی بحری جنگی مشقوں کی تیاری شروع کردی

نئی دہلی:پاکستان پردباؤ ڈالنے کی ایک اور بھارتی کوشش سامنے آگئی ،بھارت نے تاریخ کی سب سے بڑی بحری جنگی مشقوں کی تیاری شروع کردی۔ خطے پر غلبہ پانے کا ایجنڈا یا پاکستان پر دباؤ بڑھانے کی کوشش ،جنگی جنون←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کوتحلیل کردیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کوتحلیل کردیا ۔ جمعے کو چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی درخواست پر سماعت کی۔←  مزید پڑھیے

زینب کے والد کے اعتراض پر جے آئی ٹی کے سربراہ تبدیل

لاہور:پنجاب حکومت نے قصور واقعے پر آر پی او ملتان محمد ادریس کو جے آئی ٹی کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ قصور میں کم سن زینب کے ساتھ پیش آنےوالے حیوانیت سوز واقعے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی←  مزید پڑھیے

کراچی میں بچی سے چوکیدار کی بدتمیزی، مشتعل افراد کا سکول پر دھاوا

کراچی :کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں 4سالہ بچی  نے والدین کو چوکیدار  کی بدتمیزی سے آگاہ کردیا،مشتعل افراد نے اسکول پر دھاوا بول دیا جبکہ ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ کراچی میں 4سالہ  عمارہ  بہادری اور ہمت←  مزید پڑھیے

ننھی کلی زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

قصور: قصور کی کمسن بچی زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ہوگئی،رپورٹ میں بچی سے زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہوگئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زینب کوگلادباکراورسانس روک کرہلاک کیاگیا،رپورٹ کے مطابق بچی کی کلائیوں کو بھی←  مزید پڑھیے

بچوں کو جنسی تشدد سے محفوظ رکھنے کے اقدامات

پاکستانی معاشرہ اخلاقی طور پرانحطاط کا شکار ہے جس کے سبب معاشرے میں جرائم کی شرح بے پناہ بڑھ گئی ہے جن میں سرِفہرست بچوں کے ساتھ سرزد ہونے والے جنسی جرائم ہیں۔ گزشتہ روز قصور میں آٹھ سالہ زینب کی←  مزید پڑھیے

دنیا کے خوبصورت ترین نقشے۔۔تصاویر دیکھیے

آج سے کئی صدیوں قبل مختلف مقامات کے نقشے نہایت اہمیت رکھتے تھے۔ سفر قریب کا ہو، یا دور کا, مطلوبہ مقام کے جتنے زیادہ ممکن ہو نقشے تیار کیے جاتے تھے تاکہ منزل تک بحفاظت پہنچا جاسکے۔ ابتدا میں←  مزید پڑھیے

سابق وزیراعلیٰ کو بچانے کے لیے کروڑوں روپے کی پیش کش ہوئی، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ثنا اللہ زہری کی غلطیوں پر بات نہیں کرنا چاہتا، مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعلیٰ کو بچانے کے لیے رکن اسمبلی کو 20 کروڑ روپے کی پیش←  مزید پڑھیے

ابنِ انشا کی چالیسویں برسی آج منائی جارہی ہے

ابن انشاء 1927ء کو بھارتی صوبہ پنجاب میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام شیر محمد خاں تھا۔ ابن انشاء کی پہچان مزاح نگار اور سفر نامہ نگار کی حیثیت سے ہے لیکن وہ ایک منفرد شاعر بھی تھے۔ وہ←  مزید پڑھیے

زینب 5 روز سے لاپتہ تھی، حکومت کا ضمیر کیوں نہیں جاگا: سراج الحق

سراج الحق کا کہنا ہے قصور کو ظلم کا مرکز بنا دیا گیا، زینب 5 روز سے لاپتہ تھی لیکن حکومت کا ضمیر کیوں نہیں جاگا۔ انہوں نے کہا وزیراعلیٰ صاحب ننھی جان کے قتل کا جواب دیں، شہر کی←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کی مقتولہ زینب کے گھر آمد، والدین سے اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف صبح 5 بجے اچانک قصور میں مقتولہ زینب کے گھر پہنچے اور اہلخانہ سے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ترجمان پنجاب حکومت محمد احمد خان اور اعلیٰ افسران بھی موجود تھے جب←  مزید پڑھیے

زینب قتل واقعے پر قوم کا سر شرم سے جھک گیا: چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ میں الرازی میڈیکل کالج کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے قصور میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی گئی 7 سالہ زینب سے متعلق بھی ریمارکس دیئے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ زینب←  مزید پڑھیے

بیٹے کے جنازے میں ملا 71 سالہ خاتون کو نوجوان دولہا

یہ بات تو اکثر ہی سننے کو ملتی رہتی ہے کہ ‘پیار اندھا ہوتا ہے’، مگر آج ہم آپ کو جس کہانی کے بارے میں بتانے جارہے ہیں اسے پڑھنے کے بعد آپ کو یقین ہوجائے گا کہ یہ محاورہ←  مزید پڑھیے

افغانستان میں امریکا کی ناکامی کا بھانڈا پھوٹ گیا

غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل سمیت مختلف علاقوں کے رہائشی داعش کا حصہ بننے لگے۔ جن میں نا صرف مزدور طبقہ بلکہ ڈاکٹرز، پروفیسرز اور طالبعلم بھی شامل ہیں۔ جبکہ داعش نے دعویٰ کیا←  مزید پڑھیے

صحارا ریگستان میں برف باری، ریت بھی جم گئی

کبھی اپنے ریگستان میں برفباری یا تیز بارش کی امید کی ہے؟ یقیناً نہیں۔ گلوبل وارمنگ کے زریعے دنیا میں کافی تبدیلیاں دیکھی جارہی ہیں اور یہ تبدیلیاں ہمیں ہر لمحے حیران کردیتی ہے۔ حال ہی میں دنیا کے سب←  مزید پڑھیے

سال 2018 میں کونسے تین برج والے افراد خوش قسمت ثابت ہوں گے؟ جانیئے

ستاروں کا حال بتانے والے نجومیوں نے 2018 کے آغاز میں اپنی پیش گوئیوں کا آغاز کردیا ہے۔ ان پیش گوئیوں میں معروف نجومیوں نے تین برج رکھنے والے افراد کے حوالے سے خوش قسمتی کی نوید سنائی ہے۔ ان←  مزید پڑھیے

ان وقتوں میں نیند نہ آنے کی وجہ کیا ہے؟

زندگی کے ایسے بہت سے راز ہوتے ہیں جنہیں آپ سمجھ نہیں پاتے اور نہ ہی ٹیکنالوجی کے پاس ان کی وضاحت ہوتی ہے البتہ وہ راز سچ ضرور ہوتے ہیں۔ بلکل اسی طرح ہماری کچھ عادتوں میں بھی ایسے←  مزید پڑھیے

امریکا سے تمام ملٹری اور انٹیلی جنس تعاون معطل کرتے ہیں، وزیردفاع

اسلام آباد :وزیردفاع خرم دستگیر نے صاف کہہ دیا کہ امریکا سے تمام ملٹری اور انٹیلی جنس تعاون معطل کرتے ہیں۔ امریکا نے پاکستان کی قربانیاں بھلا کر پاکستان کی امداد روکی تو پاکستان نے سمجھایا کہ اتحادی ایسا نہیں←  مزید پڑھیے

زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کیلئے1کروڑ روپے انعام کا اعلان

لاہور:پنجاب حکومت نے معصوم بچی زینب کے قاتل کی نشاندہی میں مدد فراہم کرنے والے کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق،قصور میں 7سالہ زینب کے قاتل کی←  مزید پڑھیے