ننھی کلی زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

قصور: قصور کی کمسن بچی زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ہوگئی،رپورٹ میں بچی سے زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہوگئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زینب کوگلادباکراورسانس روک کرہلاک کیاگیا،رپورٹ کے مطابق بچی کی کلائیوں کو بھی کاٹا گیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی سے  زیادتی کی تصدیق کی گئی اور بتایا گیا ہے کہ اس کو گلادباکرقتل کیاگیا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ بچی کی کلائیوں کو بھی کاٹا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply