کبھی اپنے ریگستان میں برفباری یا تیز بارش کی امید کی ہے؟ یقیناً نہیں۔ گلوبل وارمنگ کے زریعے دنیا میں کافی تبدیلیاں دیکھی جارہی ہیں اور یہ تبدیلیاں ہمیں ہر لمحے حیران کردیتی ہے۔
حال ہی میں دنیا کے سب سے گرم صحارا ریگستان میں برف باری ہوئی ، موسم کے اس بدلتا ہوئے رنگ کو دیکھ کر وہاں کے رہنے والے الجیریائی حیران رہ گئے جس کے بعد انہوں نے تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں