خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ڈبوں والے دودھ کیخلاف چیف جسٹس کا استفسار اور ریمارکس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈبے کے ناقص دودھ سے متعلق کیس کی سماعت کی، جس میں ناظر نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا  کہ←  مزید پڑھیے

‘پاناما کیس میں خاموش رہنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کی آفرہوئی’

اسلام آباد: غیرملکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں عمران خان نے ایک بار پھر یہ دعویٰ کیا ہے کہ انہیں پاناما کیس میں خاموش رہنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کی آفر کی گئی تھی اور جانتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

ایم کیو ایم لندن کے ڈپٹی کنوینر پروفیسر حسن ظفر عارف کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے ملنے والی لاش کی شناخت ایم کیو ایم لندن کے رہنما کے طور پر ہوئی ہے‘ ایس ایچ او ابراہیم حیدری کے مطابق وہ اپنی گاڑی کی عقبی نشست پر مردہ حالت میں پائے←  مزید پڑھیے

لاہور میں بچوں کے ادبی میلے کا کل آخری دن۔۔

لاہور: بچوں میں ادبی سرگرمیاں اجاگر کرنے کے لئے زندہ دلوں‌ کے شہر لاہور میں‌ تین زورہ ادبی میلے کا انعقاد کیا گیا ،یہ میلہ سی ایل ایف اور ڈبلو سی ایل اے کے اشتراک سے منعقد کیا گیا  جس←  مزید پڑھیے

انصاف بک نہیں سکتا، ججز کی دیانت داری پر کسی کوشبہ نہیں ہونا چاہیے: چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ تین ماہ سے زیر التوا کیسز کوایک ماہ میں حل کیا جائے، انصاف بک نہیں سکتا، ججز کی دیانتداری پرکسی کوشبہ نہیں ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے کراچی←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی پالیسیوں سے تنگ آکر پاناما میں امریکی سفیر مستعفی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم میں اختلافات بڑھتے جارہے ہیں اور امریکی صدر کی پالیسیوں سے تنگ آکر متعدد حکام ان سے راستہ جدا کرچکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے تنگ آکر وسطی←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو لیاری سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو 2018 کے عام انتخابات سے عملی سیاست کا آغاز کرنے کو تیار ہیں۔ پی پی پی قیادت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آصفہ بھٹو لیاری یا ٹنڈوالہیار سے انتخاب لڑیں گی۔ آصفہ بھٹو←  مزید پڑھیے

پنجاب: زیادتی کیسز اے ٹی سی عدالتوں کو بھیجنے، ڈی این اے ایکٹ بنانے کا اعلان

ننھی زینب سے درندگی نے کئی سوالات کو جنم دے دیا۔ پنجاب میں بچے غیرمحفوظ ہیں۔ حکومت بھی سوچنے پر مجبور ہو گئی۔ پنجاب میں ڈی این اے ایکٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔ نئے قانون میں یونیسف کی تجاویز←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کیس: ڈائریکٹر نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں این ٹی ایس منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری ریفرنس کی سماعت ہوئی، کسٹم عدالت کے جج شیراز کیانی نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے افسران ڈاکٹر جنید ،←  مزید پڑھیے

کوئی نجی میڈیکل کالج 6 لاکھ 45 ہزار سے زائد فیس وصول نہیں کرے گا، چیف جسٹس

کراچی : نجی میڈیکل کالجزکےمعیار اور بھاری فیسوں کے کیس میں چیف جسٹس نے نجی میڈیکل کالجز کو 6 لاکھ 45 ہزار سے زائد فیس وصول کرنے سے روک دیا اور نجی کالجز مالکان کو پندرہ دن میں معاملات ٹھیک←  مزید پڑھیے

الیکٹرانک سگریٹ کے فائدے اور نقصانات

الیکٹرانک سگریٹ کو  ای سگریٹ یا ویپر  سگریٹ  بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بیٹری سے چلنے والی ایک ڈیوائس ہے۔جسے بالکل سگریٹ کی شکل دی گئی ہے۔الیکٹرانک سگریٹ میں تمباکو نہیں ہوتا بلکہ نکوٹین اور دیگرلکوئیڈ کیمیکل موجود ہوتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت پر اپیل آج سماعت کیلئے مقرر

کراچی:سپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت پرسول سوسائٹی کی اپیل آج سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔ ہفتے کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد←  مزید پڑھیے

وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران شہریوں کو تکلیف سے بچایا جائے،چیف جسٹس

کراچی: وی آئی پی موومنٹ از خود نوٹس کیس  کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وی وی آئی پی موومنٹ چاہے کسی کی بھی ہو شہریوں کو  تکلیف سے بچایا جائے۔ ہفتے←  مزید پڑھیے

عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

فائل فوٹو کوئٹہ :مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ ہفتے کو اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا ،جس میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب شوآف ہینڈ←  مزید پڑھیے

اہلِ خانہ کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے خاتون لوہار بن گئیں

قاہرہ : مصرکی خاتون نے مالی مشکلات سے پریشان ہو کر اپنا آبائی پیشہ لوہار کو اپنا لیا ہے جس کے لیے طاقت اور مضبوط جسم کی ضرورت ہوتی ہے. تفصیلات کے مطابق اسماء السید کو سخت مالی مشکلات اور←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ دنیا کی غیر محفوظ ایپ قرار

برلن: انٹرنیٹ سیکیورٹی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ واٹس ایپ گروپ پر بھیجے جانے والے پیغامات ، تصاویر غیر محفوظ ہیں کیونکہ اُسے معمولی کوشش کے بعد کوئی بھی دیکھ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ وہ←  مزید پڑھیے

روم کے تاریخی کولوزیم کی سیر کریں/تصاویر ،ویڈیو

کیا آپ نے روم کے تاریخی مقام کولوزیم کے بارے میں سنا ہے؟ اٹلی کے دارالحکومت روم میں واقع کولوزیم تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ 72 عیسوی میں تعمیر کیا جانے والا یہ وسیع و عریض ہال کئی مقاصد کے←  مزید پڑھیے

آج احمد فرازکا 87 واں یومِ پیدائش منایا گیا

اسلام آباد: اردو زبان اور غزل کو آفاقی شہرت بخشنے والے شاعر فرازاحمد فرازؔ کاآج87 واں یومِ پیدائش ہے‘ آپ کا شمار عصر حاضر کے مقبول ترین شعراء میں ہوتا ہے۔ احمد فراز کا اصل نام سید احمد شاہ تھا←  مزید پڑھیے

پانچ ممالک نے پاکستانیوں کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی

پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ دنیا کے پانچ ممالک کے خوبصورت مقامات پر بغیر ویزے کے جا سکیں گے۔ بین الااقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پانچ ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کی رعایت حاصل کرنے والے←  مزید پڑھیے

ہمیں امداد بحالی کی ضرورت نہیں، قربانیوں کو تسلیم کیا جائے: آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کمانڈر سینٹ کام اور ایک سینیٹر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی جانب←  مزید پڑھیے