خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

منفی سوچ رکھنے والے افراد سے بچیں

منفی سوچ رکھنے والے افراد نہ خود کبھی کامیاب ہوسکتے ہیں اور نہ ہی دوسروں کو کامیاب ہونے دیتے ہیں۔ ان کی زندگی منفی سوچوں، خیالات اور جذبات سے بھری ہوتی ہے جو ان کی تمام ذہنی و جسمانی توانائی←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ تیار، تقریب رونمائی کل ہو گئی

اسلام آباد : دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے پر وفاقی حکومت کی جانب سے تیارکردہ قومی بیانیے کی تقریب رونمائی کل دارالحکومت میں ہوگی. ذرائع کے مطابق قومی بیانیے کو ’ پیغام پاکستان ‘ کے نام سے مرتب کیا←  مزید پڑھیے

کراچی میں نوجوان کے قتل میں ملوث 3پولیس اہلکار گرفتار

    قانون کے رکھوالے ہی قانون شکنی پر اتر آئیں تو پرسان حال کون ہوگا؟ تجزیہ 7سالہ زینب پر جسمانی تشدد اور قتل کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ ہفتہ کی رات کو 4باوردی پولیس اہلکاروں←  مزید پڑھیے

ذہن نشین کرلیں،بچیاں ہرحال میں باز یاب کرانی ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:ڈیڑھ سال سے لاپتہ 2بچیوں کی بازیابی کی سماعت میں جسٹس شوکت صدیقی نے تاحال بازیابی نہ ہونے پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ ذہن نشین کرلیں،بچیاں ہرحال میں بازیاب کرانی ہیں۔ پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس شوکت←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے پی پی اور ن لیگ کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کوالگ الگ کردیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کوالگ الگ کردیا۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5رکنی کمیشن نےن لیگ اور پیپلز پارٹی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی اس سال اقتدار میں آکر بڑے ڈاکوؤں کا احتساب کرے گی،عمران خان

کرک:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس سال اقتدار میں آئے گی اوراقتدار میں آکر بڑے بڑے ڈاکوؤں کا احتساب کریں گے۔ پیر کو کرک میں یونی ورسٹی سے خطاب کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کے4جوان شہید

راولپنڈی:لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 4جوان شہید  ہوگئے، پاک فوج نے بھی کارروائی کرکے 3 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ بھارت جارحیت اورعالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز نہیں←  مزید پڑھیے

ارفع کریم – فخرِ پاکستان کے وصال کو چھ برس بیت گئے

کم عمری میں ہی پاکستان کی پہچان بننے والی کم عمرترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی آج چھٹی برسی منائی جارہی ہے‘ انہوں نے ۹ برس کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین سافٹ سرٹیفائیڈ کا اعزازحاصل←  مزید پڑھیے

زینب قتل: برطانوی ماڈل بھی انصاف کے لیے میدان میں آگئیں

کراچی: نامور برطانوی ماڈل کارا ڈیل ایونجنے بھی ننھی زینب کے ساتھ ہونے والی بربریت پر افسردہ ہیں انہوں نے زیادتی کے بعد قتل کرنے کے گھناؤنے فعل پر دلی دکھ کا اظہار کیا اور انصاف کے لیے آواز بلند←  مزید پڑھیے

زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سفاک ملزم کا خاکہ جاری، جے آئی ٹی

قصور : زینب زیادتی و قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے ملزم کا خاکہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قصور میں بارہ بچوں کے ساتھ زیادتی کر کے قتل کرنے والا یہی شخص ہے جس←  مزید پڑھیے

پہلے انٹرنیشنل پاکستانی فلم فیسٹیول کی تاریخ کا اعلان

اس خبر کا اعلان کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ کے ایف ایس کی جانب سے سابق سینیٹر جاوید جبار نے مہمانوں کو اس کانفرنس میں خوش آمدید کیا، اس دوران ان←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا خواتین کو محرم کے بغیر ویزا دینے کا اعلان

سعودی حکومت نے خواتین کو سیاحت کے لیے بغیر محرم کے ویزا دینے کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹر جنرل کمیشن لائسنس ڈپارٹمنٹ عمر المبارک کے مطابق خواتین سیاحتی ویزے پر تنہا بھی سعودی عرب آسکیں گی اس کے لیے ان کے←  مزید پڑھیے

جوہری معاہدے میں کوئی تبدیلی قبول نہیں کریں گے: ایران

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں کسی قسم کی تبدیلی قبول نہیں کی جائے گی۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے←  مزید پڑھیے

کینیڈا میں حملہ آور نے مسلم لڑکی کا حجاب کھینچ کر قینچی سے کاٹ ڈالا

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی واقعے میں شرپسند شخص نے 11 سالہ مسلمان لڑکی کے سرسے حجاب اتار کر قینچی سے کاٹ ڈالا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کینیڈا کے←  مزید پڑھیے

کراچی میں مافیا کی بات سب کرتے ہیں مگر نام کوئی نہیں لیتا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کراچی میں مافیا کی بات سب کرتے ہیں مگر نام کوئی نہیں لیتا۔ چیف جسٹس نے ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی سے کہا کہ اگر آپ ذمہ داری ادا←  مزید پڑھیے

خبردار؛ کچھ جعل ساز فوجی افسر بن کر عوام کو فون کررہے ہیں، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے مفاد عامہ کے لیے آگاہی مہم کےحوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کچھ افراد فوج کے اہلکاربن کرلوگوں کوجعلی کالزکررہے ہیں، ایسے افرد کو ذاتی معلومات ہرگز فراہم نہ کیں جائیں۔ پاک فوج←  مزید پڑھیے

افریقی ممالک کو گھٹیا قرار دینا امریکی صدر کو مہنگا پڑگیا

نیویارک: افریقی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے معافی کا مطالبہ کردیا ہے۔ یونین نے ٹرمپ کے الفاظ کو نسل پرستانہ اور نفرت پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ کا یہ رویہ افریقی ممالک اور عوام←  مزید پڑھیے

پھانسی کے ذریعے سزائے موت کے خلاف درخواست خارج

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پھانسی کو ظالمانہ سزا قرار دے کرسزائے موت کے لیے آسان طریقہ اختیار کرنے سے متعلق درخواست خارج کردی۔ پھانسی کی سزا کو ختم کرکے اسے ظالمانہ قرار دیئے جانے کے حوالے سے ایڈوکیٹ خورشید←  مزید پڑھیے

‘وزیراعظم بنا توامریکی صدر سے ملاقات ضرور کروں گا’

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم بن گیا توامریکی صدر سے ملاقات ضرور کروں گا۔  تفصیلات کے مطابق امریکی خبررساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ←  مزید پڑھیے

اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث ایک اور غیر ملکی گرفتار

کراچی: کراچی کے اٹی ایم فراڈ اور ڈیٹا چوری کرنے والے غیر ملکی گروہ کا ایک اور رُکن پکڑا گیا۔ پولیس نے شبیر آباد سے شوشو پنگ نامی چینی باشندے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے ڈیوائس اور لاکھوں روپے نقدی←  مزید پڑھیے