خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

لٹیروں نے اے ٹی ایم کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ نکال لیا

شہریوں کو بینک کی لمبی لائنوں سے بچانے اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے ملک بھر میں آٹو ٹیلر مشینوں (اے ٹی ایم) کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے جہاں سے لوگ ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے رقوم نکلوا←  مزید پڑھیے

پمزاسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کیخلاف مریض نوجوان کے اغوا کا مقدمہ

اسلام آبادکے بڑے سرکاری طبی مرکز پمز اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کیخلاف مریض نوجوان کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق آزادکشمیر کا رہائشی بلال دوائی لینے کزن کے ہمراہ پمزاسپتال آیا تھا جہاں←  مزید پڑھیے

برطانیہ نےمعاہدہ پورا کردیا،لوٹے گئے نوادرات کی بطورقرض گھاناکوواپسی

برطانیہ نےگھانا سےڈیڑھ سو سال قبل لوٹے گئے نوادارت کومعاہدےکےتحت قرض کےطورپرواپس کر دیا ۔ تفصیلات کےمطابق برطانیہ کے2 بڑے قومی عجائب گھروں کی جانب سے گھانا سے لوٹ کر لائے گئے نوادرات قرض کے طور پر واپس کر دیےہیں۔←  مزید پڑھیے

پنجاب:نمونیا نے 24 گھنٹوں میں 13 بچوں کی جان لے لی

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 بچے نمونیا سے انتقال کرگئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک ہزار 122 نمونیا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے←  مزید پڑھیے

موبائل فون ترک کرنےپرغیرملکی کمپنی کی شہریوں کو انوکھی پیشکش

غیر ملکی کمپنی نے موبائل فون ایک ماہ تک استعمال نہ کرنے پر انعام کی پیشکش کرکے حیران کردیا۔ تفصیلات کےمطابق موبائل فون ہرکسی کی زندگی کااہم جزبن چکاہے،آج کےاس دورمیں جس کےبغیرکسی کابھی گزا رانہیں ہوتا،توایسےمیں ایک غیرملکی کمپنی←  مزید پڑھیے

قتل سے پہلےمخالفین کےاعضاء کاٹتاتھا،انور کوجیک کےاہم انکشاف

پولیس کے ہاتھوں گرفتار لیاری گینگ وار کمانڈر کے سنسنی خیز انکشافات،ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گرفتار انور کوجیک کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق انور کوجیک عذیر بلوچ گروپ کا پاک کالونی گولیمار کا کمانڈر تھا،ملزم مخالفین←  مزید پڑھیے

او آئی سی کیجانب سے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کی مذمت

آرگنائزیشن آف اسلامی کاپوریشن( او آئی سی ) نے بھارتی شہر ایودھیہ میں مسلمانوں کے تاریخی ورثے بابری مسجد کے کھنڈرات پر رام مندر بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ او آئی سی کی جانب سے گزشتہ روز بھارتی وزیر←  مزید پڑھیے

روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ،75ہلاک

  روس کا الیوشن ٹو 76 ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ روس کے بیلگوروڈ  میں ضلع کوروچانسکی میں گرکر تباہ ہوگیا ۔پائلٹ سمیت 75 مسافر ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق  روسی وزارت دفاع نے واقعے کی تصدیق کردی ہے۔ یادرہےبیلگورڈ کا علاقہ، یوکرین←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کی خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ ٹورنٹو میں لاپتہ

قومی ائیر لائن پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی ایک اور خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ کینیڈا میں لاپتہ ہو گئی ۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق، “ایئر ہوسٹس کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 میں←  مزید پڑھیے

عوام کی خدمت ہی میراجرم تھا،نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ننکانہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قائد میاں نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف جلسہ گاہ پہنچ گئے←  مزید پڑھیے

مکہ میں دنیا کے بلند ترین مصلے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا

سعودی عرب کے شہر مکہ میں دنیا کے بلند ترین معلق مصلیٰ کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ مصلیٰ 550 مربع میٹر کے رقبے پر قائم کیا گیا ہے۔ اس میں 520 افراد نماز ادا←  مزید پڑھیے

رام مندر کا افتتاح، بالی وڈ ستارے کے بڑے ستاروں کی ایودھیا آمد

انڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح آج ہو رہا ہے اور اس تاریخی موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کے لیے ملک کی نامور شخصیات پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔ انڈیا میں←  مزید پڑھیے

اسرائیل پر حملہ کیوں کیا؟ حماس نے جاری کردہ رپورٹ میں حقائق بتا دیے

فلسطینی گروپ حماس نے 7 اکتوبر حملے کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں حملے کے محرکات کی وضاحت کی گئی ہے۔ رپورٹ میں تنازعات کے تاریخی تناظر اور فلسطینیوں کی دہائیوں سے برداشت کی جانے والی←  مزید پڑھیے

کینیڈا،امیرکہ میں مقیم سکھوں کو بھارت سے سنگین سکیورٹی خطرات لاحق

برطانیہ کے ارکانِ پارلیمان نے سیکیورٹی منسٹر سے ملاقات کی درخواست کر دی۔ کینیڈا اور امریکہ میں مقیم سکھوں کے بعد اب برطانوی سکھ برادری کو بھی مودی سرکار کیطرف سے جان کا خطرہ لاحق ہوگیا۔ برطانوی سکھ برادری کو←  مزید پڑھیے

اسرائیلی وزیردفاع کا اپنے ہی وزیراعظم کے دفتر پرحملہ

سرائیلی کابینہ میں حماس کی حراست میں موجود افراد کی رہائی کے معاملے پر اختلافات بدترین نوعیت اختیار کرگئے ۔ وزیردفاع نے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور آگ لگا دی۔ اسرائیلی ویب سائٹ کے←  مزید پڑھیے

اداکار ساجد حسن بھی سیاست میں کود پڑے

پاکستان شوبزانڈسٹرکےمشہورومعروف اداکارساجدحسن نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔ تفصیلات کےمطابق استحکام پاکستان پارٹی سندھ کےصدرمحمودمولوی نےساجدحسن کومفلرپہنایااورکہاکے ساجد حسن کو آئی پی پی میں خوش آمدید کہتے ہیں، ساجد حسن شوبز اور صنعتی انڈسٹری میں الگ مقام رکھتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

امریکہ، کینیڈا میں شدید برفباری اور ٹھنڈ سے مرنے والوں کی تعداد 83 ہوگئی

امریکا اور کینیڈا میں شدید برفباری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں شدید ٹھنڈ سے اموات کی تعداد 83←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہرین فلکیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یکم رمضان المبارک 11 مارچ کو ہوگا، تاہم حتمی تاریخ کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند نظر←  مزید پڑھیے

پاکستان کے کتنے کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں ؟رپورٹ

وفاقی وزارت تعلیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 2کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔ رپورٹ 2021-2022 کے ڈیٹا پر تیار کی گئی ہے جو کل جاری ہوگی۔ رپورٹ کے مندرجات کے مطابق←  مزید پڑھیے

شعیب ملک کی دوسری شادی :ثانیہ مرزا کیجانب سے نیک خواہشات کا اظہار

شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ دوسری شادی پر اُن کی سابقہ اہلیہ  ثانیہ مرزا نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک←  مزید پڑھیے