اداکار ساجد حسن بھی سیاست میں کود پڑے

پاکستان شوبزانڈسٹرکےمشہورومعروف اداکارساجدحسن نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔
تفصیلات کےمطابق استحکام پاکستان پارٹی سندھ کےصدرمحمودمولوی نےساجدحسن کومفلرپہنایااورکہاکے ساجد حسن کو آئی پی پی میں خوش آمدید کہتے ہیں، ساجد حسن شوبز اور صنعتی انڈسٹری میں الگ مقام رکھتے ہیں۔
اداکارساجدحسن کاکہناتھاکہ اب ہم سوچتے ہیں نوجوانوں اور ملک کےلیے ہمیں کچھ کرنا ہے۔ ہمیں انتشار کے بجائے جوڑنے کی سیاست کرنی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply