جاپان،بیٹے کو20سال تک پنجرے میں قید رکھنے والا باپ گرفتار
جاپان میں پولیس نے ایک 73 سالہ شخص کو اپنے بیٹے کو 20 سال تک لکڑی کے پنجرے میں قید رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق یوشیٹین یاماساکی نامی اس شخص نے کہا کہ اس← مزید پڑھیے
