خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آلو سے بنی اشیا ہائی بلڈ پریشر میں اضافہ کا باعث

آلو کھانے کے شوقین افراد ہوشیار ہو جائیں کیونکہ آلو سے بنی اشیا ہائی بلڈ پریشر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق ہفتے میں چار یا اس سے زیادہ مرتبہ آلو کو بطور خوراک استعمال کرنے←  مزید پڑھیے

گردوں کی پتھری کے علاج کیلئے 7 قدرتی غذائیں

گردے کی انسانی زندگی میں اہمیت کو کوئی نظرانداز نہیں کرسکتا یہ انسان کے جسم میں پانی اور نمکیات کے توازن میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے لیکن اسکے عدم توازن سے کئی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں۔ گردوں←  مزید پڑھیے

امریکا و یورپ میں سونا مہنگا، ایشیا میں سستا

امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1321 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے۔ امریکی سونے کے جون کے لئے سودے 1.60 ڈالر کم←  مزید پڑھیے

گاڑیوں پر عائد ٹیکس کو واپس نہ لینے کا اعلان

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ میں گاڑیوں پر عائد کیے جانے والے ٹیکس کو واپس نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ادویات پرکسٹم ڈیوٹی میں←  مزید پڑھیے

امریکی سفارتکار کے فرار کی کوشش ناکام

ایف آئی اے نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی سے نوجوان کو کچل کر ہلاک کرنے والے امریکی سفارت کار کرنل جوزف کو ملک چھوڑنے سے روک دیا ہے امریکی فضائیہ کا خصوصی سی 130 طیارہ امریکی←  مزید پڑھیے

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی

امریکی سفارتخانے کی کل القدس منتقلی ہوگی، مقبوضہ بیت المقدس میں کھلنے والے نئے امریکی سفارت خانے میں ابتدائی طور پرکم ازکم50 اہل کاروں کا عملہ تعینات ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ اہلکاروں←  مزید پڑھیے

عمران خان کو لاڈلا کہنے پر مریم اورنگزیب سے وضاحت طلب

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان ہمارا لاڈلا نہیں۔ سپریم کورٹ میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویږن کیڈ طارق فضل چودھری عدالت میں پیش←  مزید پڑھیے

اسرائیل کو ہدف بنانے کی ایرانی کوشش ناقابل قبول اور خطرناک ہے

تاجکستان: امریکی جنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کو ہدف بنانے کی کوشش ناقابل قبول اورانتہائی خطرناک ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل نے تاجکستان کا دورہ کیا اور گولان کی پہاڑی پرایران کی←  مزید پڑھیے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماں  کا دن منایا جارہا ہے۔ جس کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ لئے ماں کے مقدس رشتے کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے عقیدت، شکر گزاری اور محبت←  مزید پڑھیے

دوہفتے میں جوہری تجربے کی سائٹ کے خاتمے کا اعلان

پیانگ یانگ: برف پگھلنے لگی۔ حریف حلیف بننے لگے۔ امریکا اورشمالی کوریا میں سرد مہری کے خاتمے کا آغازہوگیا۔ شمالی کوریا نے دوہفتے میں جوہری تجربے کی سائٹ کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ شمالی کوریا کے ترجمان کے مطابق تئیس←  مزید پڑھیے

‘بے بی بلاول اپنے والد سے پوچھوراؤ انوار کس کے کہنے پر قتل کرتا تھا’

کراچی: عمران خان نے اپنی تقریر کے دوران بلاول بھٹو زرداری کو کئی بار بے بی کہہ کر مخاطب کیا اور کہا کہ وہ اپنے والد سے پوچھیں کہ راؤ انوار کس کے کہنے پر قتل کرتا تھا۔ عمران خان←  مزید پڑھیے

عمران خان کا کراچی کیلئے دس نکاتی منصوبے کا اعلان

کراچی: عمران خان نے کراچی کیلئے دس نکاتی منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کراچی کے میئر کا براہ راست انتخاب کیا جائے گا جس کی اپنی کیبنٹ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری اسکول اور اسپتالوں میں بہتری لائی←  مزید پڑھیے

این آئی سی ایل کرپشن کیس: سابق چیئرمین ایاز خان نیازی گرفتار

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ ( این آئی سی ایل) کے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل سپریم←  مزید پڑھیے

غیر متوقع موت کی وجہ سے فلمیں ادھوری چھوڑنے والے 10 بولی وڈ اداکار

انٹرٹینمنٹ کے سبھی شائقین یہ چاہتے ہیں کہ ان کے پسندیدہ اداکار انہیں لمبے عرصے تک اینٹرٹین کرتے رہیں۔ لیکن سچ یہ ہے کہ کوئی بھی انسان لافانی نہیں ہوتا۔ موت کا وقت متعین نہیں ہوتا لیکن غیر متوقع موت←  مزید پڑھیے

دنیا کے 140 ملین بچے وٹامن اے کی شدید کمی کا شکار،یونیسیف

اقوام متحدہ بچوں کے عالمی ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ دنیا میں140 ملین بچوں کی زندگیوں کو سخت خطرات لاحق ہیں۔یونیسیف میں عالمی فوڈ پروگرام کے ڈائریکٹر وکٹر آگوایو نے بتایا ہے کہ بچے وٹا من اے کی شدید←  مزید پڑھیے

گرمی کی شدت سے بڑھتے آنکھوں کی امراض و علاج

گرمیوں کی شدت بڑھتے ہی کلینکوں اور سپتالوں میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت بڑھتے ہی آشوب چشم سے متاثرہ افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد سپتالوں میں←  مزید پڑھیے

موسم گرما میں جسم سرد رکھنے کا طریقہ

موسمِ گرما شروع ہوتے ہی پاکستان کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ۔ اس تناظر میں سائنسی طور پر تسلیم شدہ بعض ایسے اقدامات ہیں جنہیں اپنا کر نہ صرف آپ اپنا جسم ٹھنڈا←  مزید پڑھیے

براؤن چاول بلڈ پریشر، شوگر کنٹرول کرنے میں معاون

سفید چاول کے نسبت برائون چاول صحت کے لئے زیادہ مفید ہوتے ہیں۔ چاول خوراک میں اہم جزو مانا جاتا ہے خاص طور پر ایشیائی باشندے چاولوں سے لذیذ کھانے بناتے ہیں اور میٹھے پکوانوں میں بھی ان کا استعمال←  مزید پڑھیے

داعش کے لباس میں اداکاروں کی شاپنگ

ایران کے ایک مصروف شاپنگ مال میں داعش کے لباس میں موجود فنکار اپنی فلم کی تشہیر کر رہے تھے کہ یہ معاملہ الٹا پڑگیا اور لوگ سہم کر بھاگنے لگے۔ ایرانی فنکار شام کے موضوع پر بننے والی ایک←  مزید پڑھیے

خلا سے نظر آنے والی زمینی تعمیرات

ہماری زمین سیارہ ہونے کے باعث ایک بہت بڑی جگہ ہے۔ کئی ہزار سال سے انسان اس پر شاندار تعمیرات کر رہے ہیں جیسے عظیم الجثہ اہرام، بلند و بالا دیواریں ، گنجان آباد شہر اور بہت کچھ۔ مگر کرہ←  مزید پڑھیے