کراچی: عمران خان نے اپنی تقریر کے دوران بلاول بھٹو زرداری کو کئی بار بے بی کہہ کر مخاطب کیا اور کہا کہ وہ اپنے والد سے پوچھیں کہ راؤ انوار کس کے کہنے پر قتل کرتا تھا۔
عمران خان نے کراچی میں اپنی تقریر کے دوران کہا کہ بلاول کو پاکستان کی زیادہ سمجھ نہیں ہے۔
Advertisements

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری راؤ انوار کی تعریف کرتا ہے، راؤ انوار کو لوگوں کو قتل کرنے کا حکم کس نے دیا؟ بلاول اس سوال کا جواب اپنے والد سے پوچھیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں