آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماں کا دن منایا جارہا ہے۔ جس کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ لئے ماں کے مقدس رشتے کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے عقیدت، شکر گزاری اور محبت کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔
ماں جیسی ہستی دُنیا میں ہے کہاں
نہیں ملے گا بدل۔
چاہے ڈھونڈ لے ساراجہاں
سراپا محبت، مہربانی اور قربانی
ممتا کے لازوال رشتے کی تکریم
حرمت و عظمت کا حسین پیکر ماں۔
شفقت بھرا تیرا چہرا
جھلکے محبت کاجذبہ
قائم رہے سایہ تیرا
قدموں میں ہے جنت کاپتہ
ہردُکھ کوخودسہامیرے لئے تُونے
اے میری ماں تجھے سلام
اس ظلم کی دنیا میں فقط پیار میری ماں
ہے میرے لیے سایہِ دیوار میری ماں
نفرت کے جزیروں سے محبت کی حدوں تک
بس پیار ہے،ہاں پیار ہے،بس پیار میری ماں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں