خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ایسی جگہ جہاں مردوں کو مہینوں یا برسوں بعد دفنایا جاتا ہے

کئی ممالک میں مرد و عورت کی وفات کے بعد انہیں ایک دو روز میں دفنایا جاتا ہے لیکن افریقی ملک گھانا میں اس اہم کام میں بھی کئی ہفتے بلکہ سال بھی لگ جاتے ہیں۔ اس عرصے میں لاش←  مزید پڑھیے

اہرام مصر پر سکائی ڈائیونگ ایونٹ کا انعقاد

 مصر میں منچلوں نے ہزاروں سال قدیم اہرام کا رخ کیا اور سکائی ڈائیونگ مقابلوں میں حصہ لیا۔ اہرام مصر پر سکائی ڈائیونگ کرتے ماہر نوجوان 19ممالک سے آئے، ایونٹ میں 60سے زائد کرتب باز شرکت کیلئے پہنچے اور سکائی←  مزید پڑھیے

مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟

ہوسکتا ہے کہ کبھی اپنے دوستوں کے ہمراہ کسی کھلی جگہ میں چہل قدمی یا کیمپنگ کے ارادے سے گئے ہو اور آپ نے محسوس کیا ہو کہ مچھر کچھ لوگوں سے دور رہتے ہیں جبکہ کچھ سے انہیں بہت←  مزید پڑھیے

80ہزار خواتین کی طرف سے ٹھکرایا جانے والا شخص

ایک چینی شخص نے ذرائع کو حال ہی میں یہ بتا کر حیران کر دیا کہ شادی کے معاملے پر اب تک 80 ہزار خواتین اسے مسترد کر چکی ہیں، تاہم بعض افراد نے اس دعوے پر شک کا اظہار←  مزید پڑھیے

شریف برادران کو کمزور نہ سمجھیں،ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا،عمران خان

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف برادران کو کمزور نہ سمجھیں ،ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔ لاہور میں حلقہ این اے 131 میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خاننے←  مزید پڑھیے

امریکی اخبار کے دفتر میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاست میری لینڈ کے علاقے ایناپولس میں اخبار ’کیپیٹل گزٹ‘کے نیوز روم میں پیش آیا۔ فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو بھی حراست میں لے لیا گیا، جس کی شناخت 38 سالہ جیروڈ راموس←  مزید پڑھیے

موبائل فون کمپنیوں کا100 پر100کا بیلنس بھیجنے کا فیصلہ برقرار

اٹارنی جنرل کی سربراہی میں ایف بی آر اور ٹیلی کام کمپنیوں کے اجلاس میں موبائل فون کمپنیوں نے سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے تک ٹیکس نہ کاٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ موبائل کارڈ پر ٹیکس نہ کاٹنے کی 15 روز←  مزید پڑھیے

37 بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیرِ صدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں خاتون بریگیڈئر سمیت 37 بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق←  مزید پڑھیے

جاوید ہاشمی انتخابات سے دستبردار ہوگئے

عام انتخابات کے لیے تین مراحل طے کرلیے گئے اور اب اگلے مرحلے میں امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں اور ایسے امیدوار جن کے نامزدگی فارمز منظور ہوچکے ہیں وہ آج ہی اپنے پارٹی ٹکٹ بھی جمع کرائیں←  مزید پڑھیے

ایسا جزیرہ جہاں سائنس دانوں کے سوا کسی کو قدم رکھنے کی اجازت نہیں

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ کے جزیرہ نما ملک آئس لینڈ میں 1963ء میں سمندر کے نیچے موجود آتش فشاں پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی تھی جس کے اثرات تین سال تک قائم رہے جس←  مزید پڑھیے

نیند میں کمی میگرین کا باعث

میگرین شدید قسم کے اس سر درد کو کہا جاتا ہے جو سر کے آدھے حصے میں ہوتا ہے، میگرین کا درد جہاں مریض کو ہلکان کر کے رکھ دیتا ہے وہیں میگرین کے ساتھ متلی، چکر اور مروڑ کی←  مزید پڑھیے

دیسی گھی وزن کم کرنے میں معاون

خالص دیسی گھی استعمال کر کے جسمانی وزن میں کمی اور توند سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق گائے کے دودھ سے بنا گھی بہترین اجزا سے بھرپور ہوتا ہے، جو صحت مند جسم کے لئے←  مزید پڑھیے

زیتون کے پتے دمہ کے مریضوں کیلئے مفید

زیتون مکمل غذا بھی ہے اور دوا بھی اس پر کی جانے والی ہر تحقیق اس کے استعمال کے  مختلف پہلو سے فوائد کو بیان کرتی ہے، یہ فوائد صرف زیتون کے پھل میں نہیں بلکہ اس کے پتے ہوں←  مزید پڑھیے

زیادہ خربوزے کھانے کے یہ نقصانات

خربوزے رسیلا اور مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ یہ صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند بھی ہے جس میں اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامنز اور دیگر اجزا موجود ہیں، جن کی بدولت بینائی بہتر ہوتی ہے، بلڈ پریشر مستحکم رہتا ہے، دورانِ←  مزید پڑھیے

بجلی قیمتوں میں1 روپیہ50پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے پچیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، صارفین پر پندرہ ارب ستر کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل←  مزید پڑھیے

بلدیہ عظمیٰ کراچی ،27 ارب 16کروڑ کا بجٹ منظور

سٹی کونسل کے اجلاس میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کا مالی سال 2018-19 کا 27 ارب 16کروڑ 4 لاکھ 68 ہزار روپے کا بجٹ اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ میئر کراچی وسیم اختر نے کونسل میں بجٹ پیش کیا، اس←  مزید پڑھیے

ہالینڈ میں عوامی مقامات پرچہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظور

ہالینڈ میں ایوان زیریں کے بعد سینیٹ نے بھی عوامی مقامات پرچہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظور کرلیا۔  بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے ایوان زیریں نے 2016 میں عوامی مقامات پر چہرے کے نقاب پر←  مزید پڑھیے

امتحانات میں پاسنگ مارکس 33 فیصد ہی کیوں ہوتےہیں؟

لفظ تعلیم عربی لفظ علم سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں جاننا یا آگاہی حاصل کرنا، جبکہ اس کو انگریزی میں ایجوکیشن کہا جاتا جو لاطینی زبان سے نکلا ہے۔ جس کے معنی ہیں نشونما پانا ، تربیت پانا←  مزید پڑھیے

فٹبال ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ:جنوبی کوریا کے ہاتھوں جرمنی کو شکست

ایکاترن برگ :فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہوگیا، جنوبی کوریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کو 0-2سے ہرا کر میگا ایونٹ سے باہر کردیا،فیورٹ جرمن ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔ ایکاترن برگ میں ایونٹ کی فیورٹ←  مزید پڑھیے

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کا نام گرے لسٹ میں ڈال دیا

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)نے پاکستان  کا نام گرے لسٹ میں ڈال دیا۔  دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو پھر سے نظر انداز کردیا گیا ،پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کا←  مزید پڑھیے