نواز شریف کی طبیعت ناساز،اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل
راولپنڈی:مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی ،انہیں اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے پمزاسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں نوازشریف کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ لئے جا رہے ہیں۔ نوازشریف کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ ان کے ذاتی معالج کے← مزید پڑھیے
