امریکی خاتون اول میلانیا کا ٹینیسی چلڈرن ہسپتال کا دورہ ،بچوں کیساتھ گھل مل گئیں خبریں 29 July 2018ء یہ تحریر 1546 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ بچوں کےساتھ بچی بن گئیں. ٹینیسی کے چلڈرن ہسپتال میں بچوں کو سرپرائزدیا، ببلز بنائے اور بچوں کےساتھ گپ شپ بھی کی۔ بچے بھی میلانیا ٹرمپ کے ساتھ گھل مل گئے. امریکی خاتون اول نے میڈیکل اسٹاف سے بھی ملاقات کی Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں