قومی اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا
اسلام آباد:پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کی 15 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس جاری ہے،جہاں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، اسمبلی کے اجلاس کا آغاز قومی ترانے سے ہوا اور← مزید پڑھیے
