وزیر اعظم کو فرانسیسی صدر کا فون، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین
وزیر اعظم عمران خان کو فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فون کرکے دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا اور دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو فرانسیسی← مزید پڑھیے
