ڈیم بنانے سے کوئی نہیں روک پائے گا، چیف جسٹس
لندن: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے انہیں ڈیم بنانے سے کوئی نہیں روک پائے گا، دریائے سندھ پر بیسیوں ڈیم بنیں گے۔لندن میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ← مزید پڑھیے
