وزیراعلیٰ سندھ کامضرصحت کھاناکھانے سے بچوں کی اموات کا نوٹس
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مضر صحت کھانا کھانے سے بچوں کی اموات کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کو کراچی کے ایک ریسٹورنٹ میں زہریلا کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے← مزید پڑھیے
