سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع خبریں 21 February 2019ء یہ تحریر 915 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet لاہور: وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی حکومت فوری مثبت ردعمل دیتے ہوئےسعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع کردیا۔Advertisements ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں