• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پلوامہ واقعہ:بھارت نے155سیاسی رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی

پلوامہ واقعہ:بھارت نے155سیاسی رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی

نئی دہلی:پلوامہ واقعے کی آڑ میں بھارت کا ایک اور اوچھا ہتھکنڈا، 18حریت اور 155سیاسی رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی۔

بھارت سرکار نے کشمیری رہنماؤں کو خطرے میں ڈال دیا،کئی حریت رہنماؤں اور سیاسی نمائندوں کی سیکیورٹی واپس لے لی۔

پلواما حملے کے بعد بھارت نے 18حریت رہنماؤں اور 155سیاسی رہنماؤں سے سیکیورٹی اور سرکاری سہولیات واپس لی ہیں۔

بھارتی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حریت رہنماؤں کی سیکیورٹی پر ریاست کے اخراجات خرچ ہورہے ہیں ،جسے کہیں اور بہتر طریقے سے استعمال کیا جاسکتاہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

حریت رہنماؤں میں میر واعظ عمر فاروق،یاسین ملک،عبدالغنی، ہاشم قریشی سمیت دیگر شامل ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply