آغا سراج درانی کو کراچی منتقل کردیا گیا

ذرائع کے مطابق نیب حکام نے آغا سراج درانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔ اِس دوران گھر سے اہم دستاویزات کو قبضے میں لے لیا گیا۔

پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے آغا سراج درانی کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور اسپیکر سندھ اسمبلی کے گھر کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

رینجرز کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply