خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ویڈیو: بھارت اوراسرائیل کا مل کر بنایا گیا لڑاکا طیارہ تباہ

نئی دہلی: بھارتی ایروناٹکل کمپنی کے اسرائیل کی مدد سے بنائے گئے لڑاکا طیارے ناکام ہو گئے ۔ جاری کی گئی ایک ویڈیو میں طیارے کی لینڈنگ کے دوران اس کے بےقابو ہونے اور پھر تباہ ہونے کا منظر دیکھا←  مزید پڑھیے

پاک بھارت کشیدگی: آرمی چیف 4 اپریل کو کیا کرنے والے ہیں؟

اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کو بھارت کے ساتھ کشیدگی و سرحدی صورتحال پر 4 اپریل کو بریفنگ دیں گے۔ آرمی چیف کی دعوت پر قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی 4←  مزید پڑھیے

فیس بک کا سفید فام قوم پرستوں پر پابندی کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک نے اگلے ہفتے سے سفید فام قوم پرستوں اورعلیحدگی پسند عناصر پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ←  مزید پڑھیے

حجاج کرام کی مشکلات کے بروقت ازالے کیلئے انتباہی سروس متعارف

وزارت مذہبی امور نے حجاج کرام کی مشکلات کے بروقت ازالے کے لئے انتباہی ایس ایم ایس سروس متعارف کردی۔ پشاور کے نجی ہوٹل میں پرائیویٹ حج گروپ آرگنائزرز ہوپ اور مورا کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا←  مزید پڑھیے

راحت فتح کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی اعزازی ڈگری مل گئی

مداحوں کو اپنی دلکش آواز کے سحر میں جکڑنے والے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو لندن آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ’اعزازی ڈگری‘ سے نوازا گیا۔راحت فتح علی خان کے سُروں کا جادو پاکستان اور بھارت سمیت اور←  مزید پڑھیے

بھارت کا کرتار پور راہداری پر2 اپریل کو مذاکرات سے انکار

بھارت نے کرتارپور راہداری پر 2 اپریل کو طے شدہ میٹنگ اچانک موخر کردی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے ٹویٹر کے ذریعے بھارت کی جانب سے میٹنگ موخر کئے جانے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان←  مزید پڑھیے

تیس جون تک ڈالر ایک سو پینتالیس روپے کی سطح کو چھو جائے گا

بزنس ریکارڈر کے ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کے وفد سے ملاقات میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ رواں مال سال تیس جون تک شرح تبادلہ ایک سو پینتالیس روپے تک پہنچ سکتی ہے جبکہ دوہزار بائیس←  مزید پڑھیے

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جارحیت رکوائے: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو کشمیر میں جاری بربریت اور ریاستی دہشت گردی پر بھی توجہ دینی چاہیے۔ ملیحہ لودھی سلامتی کونسل میں دہشت گردی کے روک تھام پر←  مزید پڑھیے

جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو انصاف کے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ہیگ: انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار جسٹس ایکسیلینس کی جانب سے پاکستان کے سابق چیف جسٹس، جسٹس ریٹائرڈ تصدیق حسین جیلانی کو انصاف کے اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو یہ ایوارڈ مذہبی آزادی اور←  مزید پڑھیے

وزیراعظم آج گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کیمپس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم نسٹ کوئٹہ کیمپس، امراض قلب اسپتال اور کچلاک تا ژوب روڈ کے منصوبوں←  مزید پڑھیے

تھنک ٹینک C-100 کا عالمی بینک کے تعاون سے ’’ پاکستان ایٹ 100، مستقبل کی تعمیر ‘‘کے عنوان سے مکالمے کا انعقاد

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان میں قابلِ عمل سماجی و معاشی پالیسی اقدامات پر کام کرنے والے ملک کے صف اول کے تھنک ٹینکC-100 نے پاکستان کے مستقبل کی تعمیر پر سوچ بچار و مکالمے کے لیے ملک کے صف اول←  مزید پڑھیے

بھانجیوں سے جنسی زیادتی،پاکستانی گلوکارہ کے بھائی کو سزائے موت

راولپنڈی: بھانجیوں سے جنسی زیادتی کرنے کا جرم ثابت ہونے پر معروف پاکستانی گلوکارہ کے بھائی کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی ایک مقامی عدالت نے پشتو کی ممتاز گلوکارہ نازیہ اقبال←  مزید پڑھیے

پاکستان کے تیزترین ایتھلیٹ انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان کے تیزترین ایتھلیٹ انتقال کرگئے ہیں، جان پرمل کینسر کی بیماری میں مبتلا تھے اور بدھ کے روز موت سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ کا اعزاز←  مزید پڑھیے

عمرے کیلئے 6 نئے قسم کے ویزوں کی تیاریاں

مکہ مکرمہ: سیکریٹری حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالعزیز وزان نے بتایا ہے کہ 6 نئے قسم کے ویزوں کا پروگرام بنایا جارہا ہے۔ ان میں افراد، فیملی، ٹرانزٹ اور ایکسپریس ویزے شامل ہونگے۔ انہوں نے الشرق الاوسط سے گفتگو میں←  مزید پڑھیے

توانائی کی مانگ اور زہريلی گيسوں کے اخراج ميں اضافہ

پچھلے سال دنيا بھر ميں توانائی کی مانگ ميں اضافے کے نتيجے ميں زہريلی گيسوں کے اخراج ميں بھی خاطر خواہ اضافہ نوٹ کيا گيا۔ اس سے عالمی درجہ حرارت کو محدود رکھنے کی کوششيں متاثر ہوئيں۔ اقتصادی ترقی اور←  مزید پڑھیے

عدالتی وقت کے بعد نوازشریف کی رہائی کا پروانہ جاری کرنیوالے سپریم کورٹ کے دو ملازمین معطل

العزیزیہ ریفرنس کیس میں نوازشریف کی ضمانت کے فیصلے کی فوری ترسیل کرنے والے دو ملازمین کو معطل کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم←  مزید پڑھیے

پاکستان کی فوج بہت طاقتور ہے اور دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا: مہاتیر محمد

ملائشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا ٹی وی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان آرمی بہت مضبوط ہے، حملہ آور کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی میزائل ایٹمی ہتھیار بھی لے جا سکتے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نے غربت مٹاؤ پروگرام ’’احساس‘‘ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے غربت مٹاؤ پروگرام ’’احساس اور احساس ‘‘ کا افتتاح کردیا۔ اسلام آباد میں غربت مٹاؤ پروگرام ’’احساس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ غربت←  مزید پڑھیے

پاکستان کی پلوامہ حملے کی تحقیقات سے متعلق سفارتکاروں کو بریفنگ

اسلام آباد:پاکستان نے پلوامہ حملے کی تحقیقات سے متعلق ابتدائی رپورٹ پرسفارتکاروں کو بریفنگ  دی ،دفترخارجہ کے حکام  نے بتایا کہ ابھی تک پاکستان کا پلوامہ حملے سے تعلق ثابت نہیں ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو پاکستان کی←  مزید پڑھیے

خواتین کیلئے روضہ رسول ﷺ کی زیارت کے اوقات میں تبدیلی

مدینہ منورہ: مسجد نبوی شریف ﷺ کی انتظامیہ نے خواتین کیلئے روضہ رسولﷺ کی زیارت کے اوقات میں تبدیلی کردی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے مختص کئے گئے نئے اوقات کے مطابق اب خواتین دن←  مزید پڑھیے