وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نیب نے طلب کر لیا
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ایک بار پھر (قومی احتساب بیورو) نیب نے طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کل جمعرات کو جعلی اکاوَنٹس کیس← مزید پڑھیے
