خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ویڈیو کال کے دوران اپنی شکل دیکھنا خواتین کے لیے تھکن کا باعث بنتا ہے

ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ ویڈیو کانفرنس کے دوران خود کی تصویر دیکھنے سے خواتین مردوں کی نسبت زیادہ تکان میں مبتلا ہوتی ہیں۔ اس کے برعکس تازہ ترین مطالعے میں انکشاف کیا گیا کہ مرد اور خواتین←  مزید پڑھیے

لاہور میں مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز ہوگیا

پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مفت وائی فائی سروسز کا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے لاہور کے 50 مقامات پر شہریوں کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کے نقصانات آپ کو معلوم ہیں ؟

دور جدید میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جینس ) نے جدت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے ایک جانب اس کے بے شمار فوائد بیان کیے جارہے ہیں تو دوسری طرف اس کے غلط استعمال سے بھی انکار نہیں←  مزید پڑھیے

بےگھر فلسطینیوں نے اپنے کیمپوں پر’’شکریہ امریکی طلبہ‘‘ لکھ دیا

فلسطینیوں نے اپنے کیمپوں پر’’شکریہ امریکی طلبہ‘‘کی چاکنگ کردی، انھوں نے اسرائیلی مظالم کیخلاف کھڑے ہونے پر طلبہ کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق بے گھر فلسطینیوں کی جانب سے امریکی طلبہ کا شکریہ ادا کیا گیا ہے اور ان کی←  مزید پڑھیے

لندن: فلسطین کے حق میں لاکھوں شہریوں کا مظاہرہ

لندن میں لاکھوں برطانوی شہریوں نے فلسطین کی آزادی کیلئے مارچ کیا، پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سے مارچ کا آغاز ہوا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی عوام نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سے فلسطین کی آزادی کے لیے مارچ کا آغاز←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ اور فیس بک کی بھارت میں سروسز بند کرنے کی دھمکی

میٹا کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے دہلی ہائی کورٹ سے کہا ہے کہ اگر رازداری سے متعلق تنازع احسن طریقے سے حل نہ کیا گیا تو بھارت میں واٹس ایپ کو بند بھی کیا جاسکتا ہے۔ واٹس ایپ کی←  مزید پڑھیے

عمرہ کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

سعودی عرب نے عمرہ کے خواہشمند افراد کے لیے نئے قوانین کا اعلان کیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق اب کوئی بھی مسلمان ویزاہولڈر باآسانی عمرہ کرسکتا ہے۔ وزارت نے کہا کہ عمرہ کی رسومات کی ادائیگی ان←  مزید پڑھیے

ایک ماہ کے دوران ملک بھر میں کروڑوں یونٹس کی اوور بلنگ کا انکشاف

غریب عوام مافیا کے رحم و کرم پر،ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران 92 کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق کے مطابق ایک ماہ کے دوران 256 کنکشنز میں←  مزید پڑھیے

سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹنے سے انٹرنیٹ سروس متاثر

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے کے لیے بری خبر، سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی۔ پی ٹی سی ایل ذرائع کے مطابق ساوتھ ایسٹ اشیاء مڈل ایسٹ یورپ کیبل کو انڈونیشیا کے قریب کٹ←  مزید پڑھیے

پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی پنجاب (پی ڈی ایم اے) نے آج سے 29 اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی پنجاب (پی ڈی ایم←  مزید پڑھیے

میٹا تھریڈز استعمال کرنیوالوں کی تعداد 15کروڑ سے تجاوز کر گئی

میٹا کی سروس تھریڈز کے ماہانہ صارفین کی تعداد 15کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔ اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے جنوری سے مارچ 2024 کی سہ ماہی کی آمدنی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کیا۔ اس سے←  مزید پڑھیے

وٹس ایپ میں نہائیت اہم فیچر کا اضافہ

: واٹس ایپ میں ایسے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جس سے صارفین ایسے افراد کو میسجز بھیج سکیں گےجوکانٹیکٹ لسٹ میں نہیں ۔ واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

یوٹیوب نے صارفین کو مشکل میں ڈال دیا

یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ سےصارفین کوشدید مسائل کا سامنا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ کارکردگی کی←  مزید پڑھیے

کیا ٹک ٹاک پر پابندی لگنے جارہی ہے؟

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیا۔ امریکا میں محض ایک ہفتے کے اندر قومی سلامتی پیکج کو قانون کی شکل دے دی گئی ہے جس میں وہ بل←  مزید پڑھیے

88سالہ شہری کی ماڈلنگ میں انٹری

88 سالہ اداکار اور فیشن ماڈل ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی وجاہت کی وجہ سے سرخیاں بنا رہا ہے۔ وانگ ڈیشون ایک 88 سالہ اداکار اور فیشن ماڈل ہیں جنہوں نے 2015 میں بیجنگ میں چائنا فیشن ویک←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں سے متعلق ہولناک انکشاف

غزہ میں ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف ہوا۔ غزہ میں ملنے والی اجتماعی قبروں سے اسرائیل کے انسانیت سوز تشدد اور قتل عام کے ثبوت برآمد ہوئے ہیں، ان اجتماعی قبروں میں دفن←  مزید پڑھیے

اسرائیلی وزیر اعظم یونیورسٹیوں میں مظاہروں سے خائف

امریکی یونیورسٹیز میں فلسطین کے حق میں مظاہروں کو اسرائیلی وزیراعظم نے خوفناک قرار دیدیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی تعلیمی اداروں میں جو کچھ ہو رہا ہے←  مزید پڑھیے

غزہ : شہید ہونیوالے فلسطینوں کی تعداد 34ہزار سے متجاوز

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں، شہید فلسطینیوں کی تعداد34ہزار سے تجاوز کر گئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خون آشام اسرائیلی فوج نے غزہ میں 5 حملے کر کے مزید 43 فلسطینیوں←  مزید پڑھیے

ریاض میں پہلے شراب خانے کا افتتاح

سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت سرکاری طور پر دارالحکومت میں شراب خانہ کھلنے کی تصدیق نہیں کی تاہم سفارتکاروں کو خصوصی ایپ کے ذریعے اجازت←  مزید پڑھیے

کیا تنہائی ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرسکتی ہے؟

آج کی مصروف زندگی میں، تنہائی کو اکثر منفی طور پر دیکھا جاتا ہے۔ ہر وقت لوگوں میں گھرا رہنا یا سوشل میڈیا پر متحرک رہنا خوشی کا پیمانہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم اس کے برعکس تنہائی کو اکثر منفی←  مزید پڑھیے