خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

عیدالاضحیٰ کے موقع پر خطرناک وائرس پھیلنے کا خطرہ

ملک میں شدید گرمی اور عیدالاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر عوام کو احتیاط کا مشورہ دیتے ہوئے قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ شہریوں کو کانگو وائرس کے خطرے سے آگاہ کرنے کے ساتھ بیماریوں کی روک←  مزید پڑھیے

کورونا کی نئی قسم “فلرٹ” سے ہزاروں افراد متاثر

کورونا کے نئے ویریئنٹ فلرٹ (FLiRT) نے ڈرانا شروع کر دیا ہے۔ سنگا پور اور بھارت میں اس نئے ویریئنٹ کے ہزاروں نئے کیس سامنے آگئے۔ جس کے بعد ماسک کی پابندی دوبارہ نافذ کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے کیساتھ داخلے پر پابندی عائد

سعودی عرب کی جانب سے ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اب ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے←  مزید پڑھیے

عازمین حج کیلئے نسک کارڈ رکھنا ضروری قرار

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عازمین حج کیلئے نسک کارڈ رکھنا ضروری ہے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سے آئے عازمین حج کو←  مزید پڑھیے

خاتون لُنگی باندھ کر لندن کی سڑکوں پر نکل آئی

جدت بھر دنیا میں آئے روز فیشن میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے اور لوگ بھی خود کو منفرد دکھانے کیلئے نت نئے طریقے اور فیشن کا سہارا لیتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ لندن میں ہوا۔ جہاں ایک لڑکی لنگی پہن←  مزید پڑھیے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تقریر کے دوران شرمندگی کا سامنا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہفتے کی شب ایک بڑے کنونشن میں اس وقت شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنی تقریر کے دوران صدر جو بائیڈن کو نیچا دکھانے کی غرض سے مجمع سے پوچھا←  مزید پڑھیے

حماس نے تل ابیب پر’ بڑے راکٹ سے حملہ کردیا

حماس کی جانب سے اسرائیل کے علاقے تل ابیب پر کئی راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ اس نے تقریباً چار ماہ میں پہلی بار اسرائیل کے علاقے تل←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات نے عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

صوبائی دار الحکومت لاہور سمیت ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں سورج کے جلوے برقرار ہیں، صبح سویرے سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمکنے لگا، ہیٹ سٹروک کا خطرہ بھی نہ ٹل سکا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ←  مزید پڑھیے

امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ایجنٹ نے چین کیلئے جاسوسی کرنے کا اعتراف کرلیا

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق ایجنٹ نے چین کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ہانک کانگ سے تعلق رکھنے والے امریکا کے شہری الیگزینڈر یووک چنگ نے چینی حکام←  مزید پڑھیے

پاکستانی’ یورپی ویزے کےلیے اب کتنی قیمت ادا کریں گے؟جانیے

بیرون ملک جانے کے متعدد پاکستانی خواہشمند ہیں مگر وسائل کی کمی کی وجہ سے وہ پریشانی کا شکار ہیں، یورپ جانے کا ارادہ رکھنے والوں کے لئے بھی اہم خبر آئی ہے جس میں سیاحتی شینگن ویزے کی فیس←  مزید پڑھیے

پیرس: شانزے لیزے پر ”گرینڈ پکنِک‘‘ کا اہتمام

پیرس کی سب سے مشہور سیاحتی شاہراہ شانزے لیزے پر اتوار کے روز کھلی فضا میں ایک ”گرینڈ پکنِک‘‘ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ فرانس کے دارالحکومت کی پیرس کی درختوں سے ڈھکی یہ چوڑی سڑک اب تبدیلی کی←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک ایپ میں نئےفیچرکااضافہ

ٹک ٹاک کی کمیونٹی گائیڈلائنزمیں نئےفیچرکااضافہ کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ٹک ٹاک کی نئی کمیونٹی گائیڈلائنزکاباضابطہ اعلان اپریل 2024میں کیاگیاتھاجس کانفاذ17مئی سےہواہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے اس نئی پالیسی کے تحت فار یو فیڈ میں نفرت انگیز اور گمراہ کن←  مزید پڑھیے

نوجوان نے اپنی کٹی ہوئی ٹانگ پکا کر دوستوں کو کھلا دی

سوشل میڈیاصارف نےکٹی ہوئی ٹانگ سےدوستوں کی دعوت کردی۔ تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیاصارف نےاپناایک عجیب واقعہ شیئرکیاجس میں وہ اپنےفالوورزکوبتایاکہ میں نےاپنی کٹی ہوئی ٹانگ کاکھانابناکردوستوں کی دعوت کی اورخود بھی وہ گوشت کھایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیاصارف←  مزید پڑھیے

ویتنام : اپارٹمنٹ میں آتشزدگی سے14افرادجھلس کرہلاک ہوگئے

ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں اپارٹمنٹ بلاک میں آتشزدگی سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہنوئی میں پانچ منزلہ اپارٹمنٹ میں لگی آگ میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیوں←  مزید پڑھیے

پاپوانیوگنی میں لینڈسلائیڈنگ سےتباہی ،100افرادہلاک،متعددزخمی

پاپوانیوگنی میں لینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی،سوافراددہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔جبکہ اے بی سی کی میڈیا رپورٹس کے مطابق 100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، متعدد گھر تباہ ہو گئے،←  مزید پڑھیے

بھارت میں الیکشن کے چھٹے مرحلے میں 7 ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم

بھارت میں انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 7 ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق چھٹے مرحلے میں لوک سبھا کی 58 سیٹوں کے لیے پولنگ ہوئی، آج سونیا گاندھی اور راہول گاندھی نے دہلی میں اپنا ووٹ←  مزید پڑھیے

تائیوان میں بل کی منظوری روکنےکیلئےپارلیمنٹ رکن مسودےلےکر بھاگ گیا

تائیوان میں بل کی منظوری روکنےکیلئےپارلیمنٹ رکن مسودےلےکرایوان سےفرارہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق تائیوان میں رکن پارلیمنٹ نے بل منظور نہ ہونے کےلیے انوکھا قدم اٹھایا اور بل چھین کر ایوان سے بھاگ گیا جس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہو←  مزید پڑھیے

دوسری شادی کیلئےپہلی بیوی سےاجازت کاقانون عدالت میں چیلنج کردیا گیا

دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کے قانون کو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست میں وزرات قانون،اسلامی نظریاتی کونسل سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا۔ تفصیلات کےمطابق شہزادہ عدنان نےمدثرایڈووکیٹ کی وساطت سے فیڈرل شریعت کورٹ←  مزید پڑھیے

اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی قلت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی کوششوں سے دور ہونے کا امکان

اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی قلت کےمعاملےپرڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی کاوشیں رنگ لے آئی ۔ ڈریپ ذرائع کےمطابق اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی قلت دور ہونے کا امکان ہوگیاہے 27 مئی کو اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی کھیپ پاکستان پہنچ جائے گی، مقامی←  مزید پڑھیے

گرمی کی شدت کے باعث ڈائریااورگیسٹرو کے کیسزمیں اضافہ

گرمی کی شدت بڑھنےسےڈائریااورگیسٹروکیسزمیں اضافہ ہونےلگا۔ تفصیلات کےمطابق ملک میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ گیسٹرو اور پیٹ کے دیگر امراض میں مبتلا مریض رپورٹ ہونے لگے۔ پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈائریا اور گیسٹرو کے مریضوں کا رش ہونے←  مزید پڑھیے