خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقات، ٹرمپ طلب کرلیا گیا

کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کرنے والے پینل نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو طلب کرلیا۔ سمن میں حکم دیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل حملے میں ملوث ہونے پر بیان ریکارڈ کرائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ←  مزید پڑھیے

برطانیہ، وزیراعظم بننےکی دوڑ میں رشی سونک پہلے نمبر پر

برطانیہ کا اگلا وزیراعظم بننے کی دوڑ میں رشی سونک کی سب سے مضبوط پوزیشن ہے جبکہ بورس جانسن نے بھی قدم جمالیے ہیں۔ ماضی میں ناکام کنزرویٹو رہنما پینی مورڈنٹ بھی وزیراعظم بننے کی امیدوار ہیں۔اقتصادی بے یقینی نے←  مزید پڑھیے

سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق مختلف اداروں کو جاری فنڈز کے فارنزک آڈٹ کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے سیلاب کی تباہ کاریوں اور حکومتی اقدامات سے متعلق مختلف اداروں کو جاری فنڈز کے فارنزک آڈٹ کا حکم دیتے ہوئے آڈیٹر جنرل سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے کہا کہ بھاری فنڈزکا اجراء کیا گیا لیکن←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کا فیصلہ منظور نہیں،عدالت جا رہے ہیں:عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو الیکشن کمیشن کے جانبدار فیصلے کے خلاف سڑکوں پر نکلے اور احتجاج کیا۔ اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ کیس کے مدعی پر حملہ، عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس کے مدعی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور پارٹی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ شاہنواز رانجھا←  مزید پڑھیے

مظاہرین نے سوہان پہ درختوں کو آگ لگادی، ٹریفک بلاک ہو گیا، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد: احتجاجی مظاہرین نے سوہان پر درختوں کو آگ لگا دی ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترامڑی چوک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا←  مزید پڑھیے

اگر یاسین ملک دہشت گرد ہیں تو نہرو کون تھے ؟ مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی حکومت کی جانب سے یاسین ملک کے لیے دہشت گرد کا لفظ استعمال کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔   مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر←  مزید پڑھیے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں آرمی چیف جنرل قمر←  مزید پڑھیے

عمران خان نااہل، ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، شیلنگ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد کارکنان نے ملک بھر میں احتجاج شروع کر دیا۔ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ عمران خان پر نہیں، پاکستان کے آئین پر حملہ ہے، الیکشن کمیشن نے←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم عمران←  مزید پڑھیے

نئی برطانوی وزیر اعظم نے بھی مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا

لندن: نئی برطانوی وزیر اعظم لزٹرس نے بھی مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم لزٹرس نے کنگ چارلس سے ملاقات میں اپنے استعفے سے آگاہ کر دیا انہوں نے 45←  مزید پڑھیے

بھارتی طیارہ گر کر تباہ

بھارت کا ایک اور طیارہ تباہ ہو گیا، بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیمیں متاثرہ گاوں روانہ کردیں گئی ہیں۔ تین روز قبل بھی←  مزید پڑھیے

برطانیہ کی ایران پر پابندیاں

روس کو ڈرونز فراہم کرنے پر برطانیہ نے ایران پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ برطانیہ نے ایرانی فوج کے 3 افسران اور ایک ایرانی ڈرون کمپنی پر پابندی لگائی ہے، پابندیوں میں شامل افراد پر برطانیہ کے سفر کی ممانعت←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا جلد وطن واپسی کا اعلان

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کر دیا، کہا گزشتہ چار سال کے دوران عمران خان نے ملک کو بھنور میں پھنسا دیا، جلد پاکستان آرہا ہوں۔ سابق وزیراعظم میاں←  مزید پڑھیے

کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: عدالت نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ کیس؛اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے پر ممکنہ ہنگامہ آرائی سے متعلق خفیہ ادارے کی رپورٹ آگئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج پر قابو پانے کے لیے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا←  مزید پڑھیے

نیند کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان کیا ہے؟

نیند کی کمی سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے ایک نئی تحقیق سامنے آیا ہے۔ نیند کی کمی سے جسم اندرونی طور پر کمزور ہوتا ہے اور مختلف امراض کا خطرہ بڑھتا ہے، یہ بات امریکا میں ہونے والی←  مزید پڑھیے

دنیا کی سب سے پتلی عمارت جو 1428 فٹ اونچی ہے

’اسٹینوے ٹاور‘‘ کہلانے والی یہ عمارت جدید ترین تعمیراتی ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے جس میں دستیاب جگہ کا غیرمعمولی انداز سے استعمال کیا گیا ہے۔ میڈٰا رپورٹ کے مطابق نیویارک سینٹرل پارک کے قریب حال ہی میں ایک نئی عمارت←  مزید پڑھیے

انسٹاگرام کا منفرد فیچر جو اس ایپ کوتبدیل کر دے گا

انسٹاگرام میں ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے جس سے اس فوٹو شیئرنگ ایپ کے استعمال کا تجربہ بدل جائے گا۔ میٹا کے ایک ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ کمپنی کی جانب سے انسٹاگرام میں پوسٹس کو←  مزید پڑھیے