حضرت عیسیٰ کی جانب سے اندھے کو شفاء دینے کا مقام عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ
:اسرائیلی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جس جگہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے پیدائشی اندھے کو بینائی کا تحفہ دیا تھا، اسے 2 ہزار سال میں پہلی مرتبہ عوام اور سیاحوں کیلئے کھولا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ← مزید پڑھیے
