خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی میں عمران خان بڑی مشکل میں گرفتار ہوگئے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے سابق وزیراعظم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کیس کی مزید سماعت 7 مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد، قیدیوں والی گاڑی بھی پہنچ گئی

عمران خان کی گاڑی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے مرکزی دورازے پر روک لیا گیا ہے، بکتر بند گاڑیاں اور قیدیوں والی وین بھی پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے عوام سے پیچھے ہٹھنے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کیخلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت←  مزید پڑھیے

پیوٹن کو قریبی ساتھی ہی قتل کریں گے، یوکرینی صدر کا دعویٰ

یہ دعویٰ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نےدستاویزی فلم میں دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ایک دن ان کے قریبی ساتھی ہی قتل کر یں گے۔ یہ دعویٰ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے ایک دستاویزی←  مزید پڑھیے

فٹبال شائقین نے ترک زلزلہ متاثرہ بچوں کیلئے کھلونوں کی بارش کردی

استنبول فٹبال پاور ہاؤس نے مہم شروع کی جس میں میچ دیکھنے کیلئےآنیوالےشائقین کو زلزلہ متاثرین بچوں کیلئے کھلونے لانے کی درخواست کی گئی تھی۔جس پرگراؤنڈ کھلونوں سے بھر گیا۔ فٹبال میچ کے دوران شائقین نے زلزلے سے متاثرہ بچوں←  مزید پڑھیے

شاہ محمود قریشی اپوزیشن لیڈر نامزد،سپیکر نےصاف انکار کردیا

سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کو اپوزیشن لیڈر کا عہدہ دینے سے صاف انکار کردیا۔ عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن لیڈرنامزد کیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سےتحریک انصاف کے وفد نے←  مزید پڑھیے

کابینہ ارکان اور سرکاری افسران سے لگژری گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ

حکومت نے کابینہ ارکان اور سرکاری افسران سے لگژری گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا۔ کفایت شعاری اقدامات پر عمل درآمد سے متعلق مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔طے پایا کہ وقت←  مزید پڑھیے

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کی پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر کڑی تنقید

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام لئے بغیر←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی سگریٹس کی غیر قانونی خریدو فروخت پر اظہارتشویش

آئی ایم ایف کو سگریٹس کی غیر قانونی خریدو فروخت سے 80 ارب کی ٹیکس چوری پر شدید تشویش، وزیراعظم نے ایف بی آرکو سگریٹس فیکٹریوں پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم جلد لگانےکی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ←  مزید پڑھیے

بھارت : کھلے عام سڑکوں پر تھوکنے پر پابندی عائد کردی گئی

بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس کے پیشِ نظر ریاست اتر پردیش میں شہریوں کے کھلے عام تھوکنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھوکنے پر پابندی کا فیصلہ لکھنؤ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے لیا←  مزید پڑھیے

اٹلی: کشتی پر سوار 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، پاکستانی سفارتخانہ

اٹلی میں کلابریا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 28 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ پاکستانی سفارتخانہ روم کا کہنا ہے کہ کشتی پر سوار 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، ڈوبنے والی کشتی پر←  مزید پڑھیے

’’ پنک پینتھر‘‘ کے خالق پروڈیوسر والٹر میرش انتقال کرگئے

آسکر ایوارڈ یافتہ والٹر میرش، جنہوں نے ہالی ووڈ کے کلاسک جیسے “ویسٹ سائیڈ سٹوری”، “سم لائک اٹ ہاٹ” اور “دی پنک پینتھر” تیار کیے، 101 سال کی عمر میں قدرتی وجوہات کی بنا پر لاس اینجلس میں انتقال کر←  مزید پڑھیے

انتخابات میں ہارنے والے امیدوار کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

برازیل میں مقامی انتخابات ہارنے والے امیداوار نے لوگوں کے مذاق اڑانے پر فائرنگ کردی ، 12 سالہ بچی سمیت 7 افراد ہلاک، ملزم ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا ۔ رپورٹ کے مطابق برازیل سے ایک خوفناک ویڈیو سامنے آئی ہے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی گرفتاری کی مذمت

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹرپرپیغام میں کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ←  مزید پڑھیے

الیکشن ازخودنوٹس پرجسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ

سپریم کورٹ کے الیکشن ازخودنوٹس پر23 فروری کی سماعت کے حکمنامے میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا۔ اختلافی نوٹ میں جسٹس منصور علی شاہ نےجسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی آڈیو لیک کی تحقیقات کا مطالبہ←  مزید پڑھیے

زمین کی اندرونی تہہ کے اندر ایک اور تہہ دریافت

آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کے ماہرین نےزمین کی اندرونی تہہ کے اندر ایک اور تہہ دریافت کرلی۔ سائنسدان عرصے سے زمین کے اندرونی مرکز کے بارے میں جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔محققین کے مطابق یہ نئی تہہ 400 میل پر←  مزید پڑھیے

ڈزنی فلمز ، جادوئی تفریح کے 100 سال مکمل

ڈزنی فلمز اپنی 100 ویں سالگرہ مئی میں جل پری کے کردار مشتمل اینی میٹڈ فلم پیش کرکے منائے گا ۔ چھڑی کی طرح پتلی، پیلی جلد، اور اڑتے ہوئے سرخ بال یہ اصل ڈزنی اینی میٹڈ فلم میں جل←  مزید پڑھیے

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 58افراد ہلاک

اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے باعث پاکستانیوں سمیت 58افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 80 سے زیادہ کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ اٹلی کی خبر رساں ایجنسی اے جی آئی نےبتایا کہ←  مزید پڑھیے

سعودیہ؛خواتین کی فوجی پریڈ میں شرکت، تاریخ رقم کردی

سعودی عرب میں خواتین نے پہلی بار فوجی پریڈ فدا میں شرکت کی، جس میں 2 ہزار سے زائد مرد و خواتین شامل تھے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پریڈ میں سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے 16 سیکیورٹی←  مزید پڑھیے

ترکیہ زلزلہ؛ متاثرہ گھروں کی تعمیرکاآغاز

ترکیہ نے رواں ماہ کے تباہ کن زلزلے کے بعدگھروں کی تعمیر نو کا کام شروع کردیا ہے جس پر15 ارب ڈالر لاگت آئیگی ۔ ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے ایک لاکھ 60 ہزار عمارتیں بری←  مزید پڑھیے