• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان کی لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی گرفتاری کی مذمت

عمران خان کی لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی گرفتاری کی مذمت

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔

سابق وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹرپرپیغام میں کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ پاکستان میں جمہوریت اور آزادی کو مکمل طور پر تباہ کیا جا رہا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی گرفتاری کا مقصد ہے کہ حکومت کی تبدیلی کی سازش اور ہینڈلرز کے ذریعے چلنے والے بدمعاشوں کے فسطائی حکم کو بچایا جا سکے۔اب وقت آگیا ہے کہ ہر پاکستانی حقیقی آزادی کیلئے اٹھ کھڑا ہو اور پاکستان کو بچائے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply