خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سعودی عرب نے اہم شاہراہ بندکردی

سعودی عرب کی ایک سڑک کومتعدد حادثات کے بعد اس کے خطرناک حصے کو چار ماہ کے لیے بند کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی روڈ زاتھارٹی کا کہنا ہے کہ ’عقبہ شعائر‘ روڈ کے ایک حصے کو 4 ماہ←  مزید پڑھیے

لیبیا میں دو کشتیاں اُلٹ گئیں ، پاکستانیوں سمیت 57 تارکین وطن جاں بحق

لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منگل کولیبیا کے ساحل کے قریب دو کشتیاں الٹنے سے 57 افراد جاں بحق←  مزید پڑھیے

امریکا میں لابنگ کےالزامات پر حسین حقانی نےعمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر ان کی بطور وزیراعظم برطرفی میں کردار ادا کرنے کے الزام کے جواب میں انہیں قانونی نوٹس بھیج←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کردیاگیا

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کردیاگیا،رجسٹرارسپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا جبکہ بینچ←  مزید پڑھیے

پاکستانی بزرگ عرب دنیا میں مقبول ، سعودی وزیر نے تلاش کیلئے مدد مانگ لی

 مسجد الحرام کے دالانوں سے گزرتے ہوئے ایک معمر پاکستانی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ صارفین دھیمے طریقے سے ان کے چلنے کے انداز اور چہرے کے نقوش کا تذکرہ ادب سے کررہے ہیں۔ سی این این عربک←  مزید پڑھیے

شاہ چارلس کی تاجپوشی میں مہمان ملکہ الزبتھ کی تقریب سے کتنے گنا کم ہوں گے؟

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تقریبِ تاجپوشی میں شریک مہمانوں کی تعداد آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی تقریبِ تاجپوشی کے مقابلے میں 4 گنا کم ہو گی۔ 6 مئی کو سجنے والی تقریب میں شاہی خاندان کے اراکین، سربراہانِ←  مزید پڑھیے

سوڈان: خانہ جنگی کے باعث غیرملکی سفارتکاروں، شہریوں کا انخلاء

فوج اورپیراملٹری فورس کے درمیان خانہ جنگی کے باعث سوڈان سے غیر ملکی سفارت کاروں اور شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، امریکا، فرانس، برطانیہ اور جرمنی سمیت کئی یورپی اور افریقی ممالک نے←  مزید پڑھیے

بھارت جانیوالی پرواز میں مسافر پر پیشاب کرنے کا ایک اور واقعہ

نیویارک سے نئی دہلی آنے والی امریکی ائیر لائن کی پرواز میں نشے کی حالت میں ایک مسافر نے ساتھ بیٹھے مسافر سے تکرار کے بعد اس پر پیشاب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا سے بھارت آنے والی پرواز←  مزید پڑھیے

سعودی شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے

سعودی عرب کے شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے، اس بات کا اعلان سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ←  مزید پڑھیے

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک نے تہلکہ مچا دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق مبینہ آڈیو میں ثاقب نثار خواجہ طارق رحیم کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔ ثاقب نثار: اچھا خواجہ صاحب اک چیز←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کا آج سے پنجاب میں الیکشن مہم کاآغاز

پنجاب میں انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج سے الیکشن مہم شروع کرے گی، سابق وزیراعظم عمران خان الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے 27 ویں یوم تاسیس←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا ایرانی سرحد کےقریب نئے سفارت خانے کا قیام

اسرائیل نے ترکمانستان میں اپنا مستقل سفارت خانہ کھول لیا جو ایران سے صرف17 کلو میٹر دور قائم ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ کی جانب سے ترکمانستان میں مستقل سفارت خانے کا افتتاح کیاگیا۔ میڈیا←  مزید پڑھیے

برطانیہ کے ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب مستعفیٰ ہوگئے

برطانیہ کے ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب نے استعفیٰ دے دیا، ان پر عملے سے نامناسب سلوک کے الزامات تھے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بطور وزیر ڈومینک راب کے خلاف عملے کو ڈرانے دھمکانے کی 8 شکایات تھیں۔ برطانوی میڈیا کے←  مزید پڑھیے

عیدالفطر کی خوشی میں صدرمملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کردی

عیدالفطر کی مناسبت سے صدر مملکت کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 یوم کی کمی←  مزید پڑھیے

سوڈان ؛ 300 افراد اقتدار کی جنگ کا ایندھن بن چکے ہیں

سوڈان میں اقتدارکی جنگ جاری ہے، جس میں اب تک تین سو کے قریب لوگ ہلاک ہوچکے ہیں،ہزاروں زخمی جبکہ عوام گھروں میں محصورہیں۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق دونوں فوجیں بھاری ہتھیاروں، طیاروں سے لیس جنگ میں مصروف ہیں، جنگ میں←  مزید پڑھیے

کینیڈین وزیراعظم کا دنیا بھر کےمسلمانوں کو عید مبارک کا پیغام

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات سمیت کئی ملکوں میں عید الفطر جوش وخروش سے منائی جارہی←  مزید پڑھیے

مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازِعید کا روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک

سعودی عرب میں عید الفطرآج منائی جا رہی ہے۔مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید ادا کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید کی نماز کےسب سے بڑے←  مزید پڑھیے

عمران خان کو اسمبلیاں نہیں توڑنی چاہئیں تھیں : 35 فیصد پاکستانیوں کی رائے

35 فیصد پاکستانیوں نےعمران خان کا پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ غلطی قرار دے دیا جبکہ 16 فیصد پاکستانی چیئرمین پی ٹی آئی کے اس اقدام کے حامی نظر آئے۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینئن ریسرچ (آئی پور)←  مزید پڑھیے

الیکشن ایک ساتھ کروائے جائیں ،51 فیصد افراد کی رائے

51 فیصد افرادالیکشن ایک ساتھ کروانے کے حامی نکلے۔انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے میں35 فیصد پاکستانیوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پنجاب اور کے پی اسمبلی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی شاہی محل میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سےملاقات

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جدہ میں ہونے والی اس ملاقات میں ن لیگ کی چیف آرگنائزرمریم نوازبھی شریک تھیں۔محمدبن سلمان اورنوازشریف کی ملاقات←  مزید پڑھیے