خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

جنسی مجرموں کی فوری شناخت کا نظام متعارف کرادیا گیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جنسی مجرموں کی قومی رجسٹری کا اجراء کردیا۔بچوں اور خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں ملوث مجرموں کی اب فوری شناخت ہوسکے گی۔ چیئرمین نادرا طارق ملک کاکہنا ہے کہ بچوں اور←  مزید پڑھیے

جرمنی کا یوکرین کیلئے 2 ارب 95 کروڑ کے اسلحہ پیکیج کا اعلان

جرمنی نے یوکرین کےلیے 2 ارب 95 کروڑ کے اسلحہ پیکیج کا اعلان کردیا۔ جرمن وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کےلیے2.7 ارب یورو کے ہتھیاروں کا نیا پیکیج تیار کررہے ہیں۔ ہتھیاروں میں ٹینک، بکتربند گاڑیاں اور فضائی←  مزید پڑھیے

ہنگامہ آرائی کا الزام، نوجوان وزیراعظم گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر ہنگامے اور توڑ پھوڑ میں ملوث چالیس سالہ’وزیراعظم ولد اللہ رکھا‘ کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے مطابق نقص امن عامہ کے تحت ”وزیر اعظم“ کو←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم دھرنا: مریم نواز نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں۔ مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف اور وزیرِ اعظم←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پاکستان تحریک انصاف نےیونین کونسل سطح پرملک گیراحتجاج کی کال دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آج شام 5 بجے یونین کونسلزکی سطح پراحتجاجی مظاہرے کرےگی،احتجاجی مظاہرے عدلیہ سے اظہاریکجہتی کیلئے کیے جائیں گے۔ پارٹی قیادت کی جانب سے←  مزید پڑھیے

کارکنان لکس صابن ساتھ لائیں ؛جے یوآئی کی دھرنے میں آنیوالوں کو ہدایت

 جمعیت علمائے اسلام پاکستان کیجانب سے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کیلئے کارکنوں کو ضروری سامان کے ساتھ لکس صابن ساتھ لیجانے کی خصوصی ہدایت جاری کی گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق جمعیت←  مزید پڑھیے

پاکستانی فلم سپرپنجابی نے ریلیزہوتے ہی دھوم مچادی

پاکستانی فلم سپرپنجابی نے ریلیزہوتے ہی دھوم مچادی،فلم کو 3 مارچ کو ریلیز کیے جانا تھا تاہم پی ایس ایل 8 کی وجہ سے فلم کی نمائش کی تاریخ کو آگے بڑھا دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق نئی آنے والی پاکستانی←  مزید پڑھیے

چین,بدعنوانی میں ملوث1لاکھ سے زائد افراد کو سزائیں

ایک تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ چینی حکومت نے اس سال کے پہلے سہ ماہی کے دوران انسداد بدعنوانی مہم کے تحت ایک لاکھ 11 ہزار افراد کو سزائیں دی گئی ہیں۔ ان میں صوبائی اور ضلعی سطح کے←  مزید پڑھیے

عمران خان کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے سے متعلق تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کو اسلام آباد میں درج کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے سے متعلق تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کو اسلام آباد میں درج کسی بھی←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ سروس بحال ہونے پرعوام کی جانب سےحریم شاہ کا شکریہ

حریم شاہ کی دھمکی کام کرگئی۔دل دہلا دینے والے مظاہرے،ملک میں انٹرنیٹ سروسز کی بحالی کے بعد پاکستان بھر کے نیٹیزین سوشل میڈیا پر اثر انداز کرنے والی حریم شاہ سے اظہار تشکر کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حریم←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کیخلاف عمران خان کا بیان؛ پی ڈی ایم کا ردِعمل آگیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کیخلاف دیے گئے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان←  مزید پڑھیے

عدالت کا پُرتشدد کاروائیوں میں ملوث پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان کی رہائی کا حکم

ملیر کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرنے پر گرفتار ہونے والے ملزمان کیخلاف عدالت نے مقدمہ خارج کر کے فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج پرسچل←  مزید پڑھیے

ملک کےمختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروسزبحال

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی اے کی جانب سے انٹرنیٹ سروسزبحال کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کے←  مزید پڑھیے

عمران خان نے احتجاج کی کال دیدی

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے رہا ہوتے ہی پر امن احتجاج کی کال دیدی ۔ تفصیلات کےمطابق عدالت سے پیغام جاری کردتے ہوئے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ تین گھنٹے سے مجھے عدالت میں←  مزید پڑھیے

عالمی تنظیم کا براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی بندش پراظہارِ تشویش

موبائل ایکو سسٹم کی عالمی تنظیم نے پاکستان میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جی ایس ایم اے نے وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق کو ہنگامی مراسلہ میں بندش←  مزید پڑھیے

اسلام آبادمیں شدید فائرنگ،عمران خان سکیورٹی کلیئرنس کے منتظر

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔سکیورٹی کی جانب سے عمران خا ن کو روانگی کی کلیئرنس نہ مل سکی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایم جی اور پسٹل سے فائرنگ ہوئی ہے۔اسلام←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ معطلی برقرار رکھنے کا فیصلہ،دفعہ144کےنفاذ میں توسیع

حکومت نے پنجاب بھر میں دفعہ 144کےنفاذ میں توسیع کردی۔ انٹرنیٹ سروس کی معطلی برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا فیصلہ حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا،←  مزید پڑھیے

ایمرجنسی لگے گی یا نہیں؟کابینہ نے فیصلہ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ختم ہوگیا۔کابینہ نے ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ موخر کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجاویز پر غورکیا گیا ۔ وفاقی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں زلزلہ؛ریکٹل اسکیل پر 5.5 شدت ریکارڈ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 بتائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر←  مزید پڑھیے

ایلون مسک ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ چھوڑ رہے ہیں ؟

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مالک نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ اپنی جگہ ایک خاتون کو سی←  مزید پڑھیے