جرمنی نے یوکرین کےلیے 2 ارب 95 کروڑ کے اسلحہ پیکیج کا اعلان کردیا۔
جرمن وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کےلیے2.7 ارب یورو کے ہتھیاروں کا نیا پیکیج تیار کررہے ہیں۔ ہتھیاروں میں ٹینک، بکتربند گاڑیاں اور فضائی دفاعی نظام شامل ہے۔
Advertisements

جرمن وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے یوکرین میں جنگ کا خاتمہ ہوتا نظر نہیں آرہا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں