• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • انٹرنیٹ سروس بحال ہونے پرعوام کی جانب سےحریم شاہ کا شکریہ

انٹرنیٹ سروس بحال ہونے پرعوام کی جانب سےحریم شاہ کا شکریہ

حریم شاہ کی دھمکی کام کرگئی۔دل دہلا دینے والے مظاہرے،ملک میں انٹرنیٹ سروسز کی بحالی کے بعد پاکستان بھر کے نیٹیزین سوشل میڈیا پر اثر انداز کرنے والی حریم شاہ سے اظہار تشکر کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے متعدد دیگر لوگوں کے ساتھ پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کی بحالی کے بڑھتے ہوئے مطالبے میں اپنی آواز بھی شامل کی ہے۔

دوسری جانب حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ میں لکھا کہ “اگر رانا جی نے آج رات تک انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو میں نے ساری وڈیوز بحال کردینی ہیں”۔

Advertisements
julia rana solicitors london

 

 حریم شاہ نے ٹویٹر پراپنا ویڈیو پیغام بھی جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ “رانا جی کو بہت شوق ہے لوگوں کو ننگا کرکے دیکھنے کا لیکن اب کہیں خود ہی ننگے نہ ہو جائیں”۔

واضح رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں کے جواب میں حکومت نے 9 مئی کو ملک بھر میں موبائل براڈ بینڈ سروسز کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply