عمران خان نے احتجاج کی کال دیدی

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے رہا ہوتے ہی پر امن احتجاج کی کال دیدی ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تفصیلات کےمطابق عدالت سے پیغام جاری کردتے ہوئے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ تین گھنٹے سے مجھے عدالت میں رکھا ہوا ہے ۔ مجھے باہر نہیں جانے دے رہے کبھی کوئی بہانہ بناتے ہیں کبھی کوئی بہانہ بناتے ہیں ۔عدالت نے مجھے ہر کیس میں ضمانت دے دی ہےاس کے باوجو انہوں نے مجھے زبردستی رکھا ہوا ہے ، ساری قوم احتجاج کیلئے تیار ہوجائے ،عوام کو پر امن احتجاج کرنا چاہئے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply