ایمرجنسی لگے گی یا نہیں؟کابینہ نے فیصلہ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ختم ہوگیا۔کابینہ نے ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ موخر کردیا ۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجاویز پر غورکیا گیا ۔ وفاقی کابینہ نے ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ موخر کر دیا، پیپلز پارٹی کی جانب سے آرٹیکل 232 کے نفاذ کی مخالفت کی گئی ۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم اجلاس میں بھی ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز دی گئی تھی۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع کے مطابق ایمرجنسی کا معاملہ پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، وزیر قانون نے شرکا کو تفصیلی بریفنگ دی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply