خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

یورپی یونین نے بھی پاکستان کو بڑی امداد دینے کا اعلان کردیا

یورپی یونین نے پاکستان کو انسانی بنیادوں پر امداد کےلیے ایک کروڑ 65 لاکھ یورو فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے یورپین کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کمیشن پاکستان میں سب سے زیادہ کمزور لوگوں کی←  مزید پڑھیے

ڈالرکی قدر میں کمی ; قرضوں کا بوجھ اور مہنگائی کم ہونےکاامکان

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالرکی قدر کم ہونے سے قرضوں کے بوجھ میں کمی جبکہ پیٹرول سمیت درآمدی اشیا،کپڑا،ادویات،میک اپ کا سامان سستاہونےکاامکان ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق ڈالر کی قدر گرنے اور روپیہ مضبوط ہونے سے پاکستان←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی,طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد ایڈہاک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت گریڈ ایک←  مزید پڑھیے

جیون ساتھی کی تعریف کریں اور پانچ مثبت اثرات سے لطف اندوز ہوں

بہت سے لوگوں کو اپنے قریبی رشتوں کے لیے تعریفی کلمات یا صرف ’شکریہ‘ کہنا بہت دشوار محسوس ہوتا ہے لیکن ماہرین کے مطابق اپنے جیون ساتھی کا شکریہ ادا کرنے اور تعریف کرنے سے نہ صرف رشتے میں خوشگواری←  مزید پڑھیے

سانس کی مشق آپ کو کس بیماری سے بچا سکتی ہے؟

سانس لینے کی مشقیں ویسے تو ذہنی دباؤ میں کمی کے لیے انتہائی مفید سمجھی جاتی ہیں لیکن نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ان سے الزائمر یعنی یاداشت کھونے کی بیماری کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔ ہیلتھ←  مزید پڑھیے

مستقل تھکن اور بیزاری سے چھٹکارہ پانے کیلئے ان ہدایات پر عمل کریں

کچھ لوگ اکثر اوقات تھکن کا شکار رہتے ہیں جس کے باعث طبیعت میں بوجھل پن سا ہوتا ہے اور کوئی بھی کام دل جمعی سے نہیں کر پاتے۔ اگرچہ طبعیت کی بیزاری کی وجوہات معمولی ہو سکتی ہیں جن←  مزید پڑھیے

موبائل فون کا بکثرت استعمال بچوں میں شدید نفسیاتی مسائل کا سبب بن سکتا ہے

ایک امریکی غیر سرکاری تنظیم ’سیپین لیب‘ نے اپنی ایک تحقیق میں کہا ہے کہ بچوں کا کم عمری میں سمارٹ فونز استعمال کرنا مستقبل میں ان کے لیے نفسیاتی مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ انڈین چینل این ڈی←  مزید پڑھیے

ایلون مسک نے ٹوئٹر سے کمائی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

 مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر نے کہا ہے کہ صارفین کو ‘ٹوئٹ ڈیک’ تک رسائی کے لیے جلدہی خود کو ویریفائڈ کروانا ہوگا۔ ٹوئٹر نے ایک ٹوئٹ میں نئے فیچرز کے ساتھ ‘ٹوئٹ ڈیک’ کے نئے ورژن کا اعلان کیا←  مزید پڑھیے

سعودی وزیرحج وعمرہ نے حج 2024 کے لیے ابتدائی منصوبے کا اعلان کردیا

سعودی وزیرحج وعمرہ ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے حج 2024 (1445) کے لیے ابتدائی منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ پروگرام پرعمل درآمد کا آغاز 16 ستمبر2023 سے کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرحج وعمرہ کی جانب سے جاری←  مزید پڑھیے

روس کایوکرین پرڈرون حملہ ،2افرادہلاک،19افراد زخمی کرنیکا دعویٰ

روس نے یوکرین کےشہر پرڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں2افرادہلاک،19زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کےمطابق روس نے4ڈرون حملےکئے،سرکاری اوررہائشی عمارتوں کونقصان پہنچا، مزیدڈرون حملےہوسکتےہیں،یوکرینی فضائیہ نےالرٹ جاری کردیا روس کےزیرکنٹرول علاقوں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پرغور ہورہا ہے ،الیکشن←  مزید پڑھیے

آزاد خالصتان تحریک؛مظاہرین نےامریکہ میں بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی

 آزاد خالصتان تحریک امریکا میں بھی زور پکڑ گئی،سکھ مظاہرین نے سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو میں سکھ مظاہرین نے بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی ہے،واقعہ اتوار کی رات 2 بجے پیش آیا ۔رواں سال سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل←  مزید پڑھیے

پب جی گیم کے کرشمے،خاتون 4 بچوں سمیت انڈیا پہنچ گئی

ویڈیو گیم ’پب جی‘ کے ذریعے انڈین شہری سے دوستی کر کے بھارت جانے والی پاکستانی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انڈیا کے شہر گریٹر نوئیڈا میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی خاتون اور←  مزید پڑھیے

کراچی کے ساحل پر خوبصورت جنگل،آپ نے دیکھا ہے؟

کراچی میں ایک مصنوعی جنگل بنایا گیا ہے جو ساحل سمندر پر واقع ہے تاہم بہت کم لوگ اس بارے میں جانتے ہیں۔ کراچی کو کثیر المنزلہ بلند بالا عمارتوں کے باعث کنکریٹ عمارتوں کا جنگل کہا جاتا ہے لیکن←  مزید پڑھیے

دن میں کتنی بار دانت صاف کرنا آپ کو دل کے دورے سے بچا سکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق  کے مطابق رات سونے سے قبل دانت صاف کرنے سے آپ کو دل کا دورہ پڑے کے امکانات میں کمی آ سکتی ہے۔ نیوز میڈیکل کے مطابق، محققین نے یہ جاننے کے لیے تحقیق کی ہے کہ←  مزید پڑھیے

لاہور میں نیگلیریا کا پہلا کیس رپورٹ

لاہور میں رواں سال نیگلیریا کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔ نجی لیبارٹری نےتصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تیس سالہ مریض میں نیگلیریا کی تصدیق ہوئی ہے، مریض کو سروسزاسپتال داخل کرلیا گیا،مریض کو چار روز سے سردرد، بخار←  مزید پڑھیے

لاہور: مون سون کیآمد، تیزہواؤں کیساتھ بارش

لاہور میں تیز ہواؤں اور شدید آندھی کے بعد مون سون کی بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ شہر کے متعدد علاقوں میں شدید بارش کی اطلاعات ہیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں طوفانی بارش نےدرجہ حرارت میں 5 ڈگری سینٹی←  مزید پڑھیے

بچہ زبان کا آپریشن کروانے آیا،ڈاکٹر نے ختنے کردیے

بھارتی ریاست اترپردیش میں ڈاکٹروں نے زبان کا آپریشن کروانے آنیوالے ہندو بچے کی ختنے کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بریلی سےتعلق رکھنے والےاڑھائی سالہ بچے کے والدین نے پولیس کو درخواست دی ہے کہ ان کےبچے کو بولنے میں←  مزید پڑھیے

کس معروف صحافی نے 20 سال تک گدھے کا گوشت کھایا؟

مصر کے معروف صحافی محمود سعد نے انکشاف کیا ہے کہ ان سمیت پورا خاندان کم علمی کے باعث 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا، اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے←  مزید پڑھیے

شاہ چارلس کی مشیرِ خاص بننے والی خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے؟

برطانیہ کے شاہ چارلس نے پہلی بار برٹش پاکستانی خاتون کو اپنا مشیرِ خاص مقرر کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بکنگھم پیلس میں برٹش پاکستانی خاتون بہترین قومی اور بین الاقوامی امور کی ماہر ہیں، نسلی اقلیت سے تعلق←  مزید پڑھیے