• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • روس کایوکرین پرڈرون حملہ ،2افرادہلاک،19افراد زخمی کرنیکا دعویٰ

روس کایوکرین پرڈرون حملہ ،2افرادہلاک،19افراد زخمی کرنیکا دعویٰ

روس نے یوکرین کےشہر پرڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں2افرادہلاک،19زخمی ہوگئے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تفصیلات کےمطابق روس نے4ڈرون حملےکئے،سرکاری اوررہائشی عمارتوں کونقصان پہنچا، مزیدڈرون حملےہوسکتےہیں،یوکرینی فضائیہ نےالرٹ جاری کردیا روس کےزیرکنٹرول علاقوں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پرغور ہورہا ہے ،الیکشن کمیشن نے کہا کہ روس کےزیرکنٹرول 4یوکرینی علاقوں میں صورتحال خراب ہے، ڈونیسٹک ،لوہانسک،زاپوریزہیااورکھیرسن کےعلاقےشامل لوگوں کی زندگیوں کوخطرہ لاحق ہوسکتا ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply