خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

خطے میں جنگ کے بڑھتے خطرات

چین نے امریکی اتحادی ملک تائیوان کا گھیراو شروع کر دیا جس سے خطے میں جنگ کے خطرات بڑھ گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین نے تائیوان کی سرحد کے قریب اپنے جنگی بیڑوں←  مزید پڑھیے

ایران ؛ بےحجاب خواتین کی شناخت کیلئے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

ایران میں بےحجاب خواتین کی شناخت کیلئے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حکومت نے بےحجاب خواتین کی نگرانی کرنے کیلئے عوامی مقامات پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے←  مزید پڑھیے

اسرائیل کےجنگی طیاروں کی شام میں فوجی اہداف پر بمباری

اسرائیلی طیاروں کی جانب سے شام میں فوجی اہداف پر بم باری کی گئی ہے۔اسرائیلی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسرائیلی خود مختاری کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق←  مزید پڑھیے

نمازِ تراویح کے دوران بلی کا کندھے پر بیٹھنا،جامعہ الازہر نے فتویٰ دیدیا

 الجزائر کے شیخ ولید مھساس کے کندھے پر بلی کے آجانے اور نماز تراویح کے دوران انہیں چومنے کے منظر نے دنیا بھر میں ایک ہنگامہ برپا کردیا۔لیکن دنیا بھر کے مسلمانوں کے ذہن میں ایک سوال بھی پیدا ہوا←  مزید پڑھیے

شامی مہاجر نے جرمنی میں میئر کا انتخاب جیت لیا

شام سے جان بچاکرجرمنی میں پناہ لینے والانوجوان قصبے کامیئربنے میں کامیاب ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق ریان الشیبل8 سال قبل جنگ زدہ شام سے فرار ہو کر ربڑ کی کشتی میں یورپ پہنچے تھے۔جنہوں نے جرمن میں میئرشپ کا الیکشن لڑاجس←  مزید پڑھیے

یوکرینی جنگی منصوبہ؛ امریکی خفیہ دستاویزات سوشل میڈیا پر وائرل

امریکا میں سوشل میڈیا پر پینٹا گان کی یوکرائن سے متعلق خفیہ دستاویزات وائرل ،ان خفیہ دستاویزات میں یوکرین کو روس کے خلاف جارحانہ مقابلہ کرنے کے لیے تیار کرنے سے متعلق امریکہ اور نیٹو کے منصوبوں کی تفصیلات درج←  مزید پڑھیے

کینیڈا:برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،2افراد ہلاک

کینیڈامیں برفانی طوفان نے تباہی مچادی،2افرادہلاک اور10لاکھ سے زائدصارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے 2 گنجان آباد صوبوں میں ایسٹر کی تعطیلات سے قبل برفانی طوفان اورتیز ہوائیں چلنے سے درخت اکھڑ گئے اور بجلی کا←  مزید پڑھیے

عید کی چھٹیاں کب اور کتنی ہوں گی؟

ملک بھر میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں دی جائیں گی؟ اس پر کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق عید کے لئے 4 سے 5 چھٹیاں دینے کی تجویز وزیراعظم ہاؤس کو دی جائیں گی جس←  مزید پڑھیے

حافظ قرآن اضافی نمبر کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حافظ قرآن اضافی کیس کے دوران اپنے فیصلے کیخلاف لارجر بینچ کی کارروائی پر اعتراض کر دیا۔ تفصیلی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار نے حکومت کا حکم نہ←  مزید پڑھیے

فرانس روس،یوکرین جنگ بندی کیلئے چین کوقائل کرنے میں ناکام

چینی صدراورفرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرن کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں روس ،یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے شی جن پنگ نے انپے مؤقف میں کسی قسم کی تبدیلی کااشارہ نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر کا فرانسیسی←  مزید پڑھیے

صدرنے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل پر دستخط سےانکار کردیا

صدر عارف علوی نے اعلی عدلیہ سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 پر دستخط سے انکار کرتے ہوئے اسے پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا ہے,صدر نے بل کو پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار سے ہی باہر قرار دے←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف پختونخوا کےسوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ بلال احمد نے استعفیٰ دیدیا

 پاکستان تحریک انصاف خیبر پختو نخوا کے سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشن ہیڈ بلال احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے ویڈیو بیان میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل←  مزید پڑھیے

وزارتِ خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کردیے

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے لیے وزارت خزانہ نے فنڈز جاری کردیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو وزارت خزانہ نے 10 ارب روپے جاری کر دیے ہیں،الیکشن کمیشن کو پنجاب اور کے پی کے اسمبلی←  مزید پڑھیے

برطانوی پولیس افسران کو سنگین الزامات کا سامنا: ”آپریشن کلین اپ” شروع

برطانوی پولیس کی کارکردگی پربیرونس کیسی کی تنقیدی رپورٹ کے بعد پولیس میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ شروع، سنگین جرائم سےنمٹنے والے افسران کو فورس میں غلط کاموں کی تحقیقات کا ٹاسک دیدیا گیا۔ میٹ کمشنر سر مارک رولی نے کہا←  مزید پڑھیے

ساتھی کی جان بچاتے ہوئے خاتون کوہ پیماجان گنوا بیٹھی

امریکی ریاست یوٹاہ میں برفانی پہاڑ سر کرتے ہوئے برفانی تودے سے ساتھی کوہ پیما کی جان بچاتے ہوئے خاتون کوہ پیما ہلاک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوٹاہ کی ڈوشین کاؤنٹی کے شیرف کا کہنا ہے کہ انڈین کینین←  مزید پڑھیے

پیرس؛پنشن اصلاحات کیخلاف پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے

فرانس میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف پیرس دوبارہ میدان جنگ بن گیا، مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں، مشتعل مظاہرین نے فرانسیسی صدر کے پسندیدہ کیفے سمیت متعدد عمارتوں کو آگ لگا دی۔ فرانس میں پینشن اصلاحات کے←  مزید پڑھیے

یوکرین کاجنگی منصوبہ سامنے آنے پر پینٹاگون نے تحقیقات شروع کردیں

یوکرین کا جنگی منصوبہ افشا ہوگیا جس پر پینٹاگون نے تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور نیٹو کا خفیہ منصوبہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا ہے۔امریکی منصوبے میں روس پر حملے کے لیے یوکرین←  مزید پڑھیے

یو اے ای؛ 10 اپریل سے نئے کرنسی نوٹ کا اجراء

 متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک 10 اپریل کو ایک ہزار درہم والے نئے کرنسی نوٹ جاری کرے گا۔  رپورٹ  کے مطابق نئے نوٹ بینکوں اور منی ایکسچینجر کے پاس دستیاب ہوں گے۔ سینٹرل بینک نے نئے  نوٹ کا ڈیزائن امارات کی کامیابی کی←  مزید پڑھیے

لاہور؛ 9 مفت آٹافراہم کرنےوالے پوائنٹس بند

ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں 9 فری آٹا فراہم کرنے والے پوائنٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کی رپورٹ پر ضلعی انتظامیہ نے مفت آٹا ٹرکنگ←  مزید پڑھیے

عدالت کا انوکھا فیصلہ، نابالغ بچوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے

گارڈین عدالت لاہور کی تاریخ کا پہلا منفرد فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں عدالت نے 2 نابالغ بچوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا- رپورٹ کے مطابق گارڈین عدالت لاہور کے جج محمد جاوید←  مزید پڑھیے