سینکڑوں لوگوں کا کتوں سے اظہارِ یکجہتی،بھونکتے ہوئے سڑکوں پر آگئے،ویڈیو وائرل
ایک غیرمعمولی واقعے میں جرمنی میں سیکڑوں لوگ کتے کی طرح بھونکتے ہوئے برلن کی سڑکوں پر نکل آئے، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً ایک ہزار کے قریب افراد کتوں سے← مزید پڑھیے
