خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

8اکتوبر2005 کا ہولناک زلزلہ ، 18سال مکمل ہوگئے

مظفرآبادمیں 8اکتوبر2005 کے ہولناک زلزلہ کو 18سال مکمل ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق سٹیٹ ارتھ کوئیک ری کنسٹرکشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن ایجنسی(سیرا)نے تعمیرنو منصوبوں کی تفصیلات جاری کردیں،8اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلہ سے مظفرآباد،باغ راولاکوٹ، نیلم اور جہلم ویلی میں تباہی←  مزید پڑھیے

حماس کیخلاف اسرائیل کو اسلحہ فراہم کریں گے؛امریکہ کا اعلان

اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نےاسرائیل کو دفاعی ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ آنے والے دنوں میں امریکی محکمہ دفاع اس بات کو←  مزید پڑھیے

حماس سے بدلہ لیں گے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کی وارننگ دیدی۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس سے بدلہ لیں گے، اسرائیل ہر جگہ←  مزید پڑھیے

مودی حکومت پر نئی مصیبت ٹوٹ پڑی

بِہار حکومت کی جانب سے کاسٹ سروے کے نتائج نے مودی حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا۔ دی وائر کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار کی بِہار حکومت کو نتائج پبلک کرنے سے روکنے کے لیے پرزور کوششیں ناکام ہوگئیں۔←  مزید پڑھیے

حماس کے ترجمان نے اپنے پاس موجود اسرائیلی قیدیوں کی تعداد بتا دی

حماس کے ترجمان نےکہا کہ ہمارے پاس اسرائیلی جنگی قیدیوں کی تعداد درجنوں سے کئی گنا زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس قیدیوں کی تعداد اسرائیلی خیال سے کئی گنا زیادہ ہے۔ قبل ازیں ہفتے کے روز حماس←  مزید پڑھیے

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کامصری ہم منصب سےرابطہ،جنگ بندی کرانےپرزور

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مصری ہم منصب سے رابطہ کرتے ہوئے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر زور دیا ہے۔ تفصیلات ک مطابق یورپی کمیشن اور نیٹو اتحاد نے بھی اسرائیل پر حماس کے حملوں کی←  مزید پڑھیے

اسرائیل پر حماس کے حملے،اسماعیل ہانیہ کا سجدہء شکر،ویڈیو وائرل

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے آپریشن الاقصیٰ فلڈ کے آغاز کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کے سجدہ شکر کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل پر←  مزید پڑھیے

دونوں ممالک فوری تشدد روک دیں:سعودیہ کا مطالبہ

اسرائیل فلسطین تازہ کشیدگی پر سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین سے تشدد فوری روکنےکا مطالبہ کرتے ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ فلسطین کی غیر معمولی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بیان کے مطابق←  مزید پڑھیے

اسرائیل پر حملہ:ایران کی حماس کو مبارکباد اور اظہار یکجہتی

ایران نے فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریک حماس کو اسرائیل پر حملے کرنے پر مبارکباد پیش کی اور حمایت کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر یحییٰ رحیم صفری نے اپنے بیان←  مزید پڑھیے

فلائٹ اٹینڈنٹ کے پرفیوم استعمال کرنے پر پابندی کی وجہ سامنے آگئی

ویسے تو پرفیوم کا استعمال انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور آس پاس موجود لوگوں پر خوشگوار اثر مرتب کرتا ہے مگر ایک ایشیائی ملک نے فلائٹ اٹینڈنٹ کے لیے اس کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔←  مزید پڑھیے

چینی آبدوز اپنے ہی ڈیفنس سسٹم سے ٹکرا گئی ، 55 نیول حکام ہلاک، چین کی تردید

چینی جوہری آبدوز غیر ملکی بحری جہازوں کو پھنسانے کے لیے بچھائے گئے اپنے ہی جال میں پھنس گئی جس کے نتیجے میں 55 اہلکار ہلاک ہو گئے۔برطانیہ کی انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق چین کی جوہری آبدوز یلو سی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں غریب کو زیادہ ٹیکس کیوں دینا پڑتا ہے؟

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلنا جارجیوا نے گذشتہ دنوں پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ امیر طبقات پر ٹیکس عائد کرے جبکہ غریبوں کی حفاظت کرے۔ آئی ایم ایف کی اعلیٰ عہدیدار کی←  مزید پڑھیے

ویڈیو:موبائل بیک کور میں پیسے نہ رکھنا آپ کی جان بچا سکتا ہے

موبائل فون ہماری زندگی کا اہم جز ہیں اور آج کے دور میں اس ڈیوائس کے بغیر گزارہ تقریباً ناممکن سا ہوگیا ہے مگر موبائل کے بیک کور کے پیچھے کرنسی نوٹ رکھنا کافی خطرناک ہوسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر←  مزید پڑھیے

حجاب نہ پہننے پر پولیس کے تشدد سے لڑکی کوما میں چلی گئی

ایران میں 16 سالہ لڑکی ارمیتا گیراوند کو میٹرو ٹرین اسٹیشن پر سوار ہونے سے پہلے خواتین پولیس اہلکاروں نے روکا تھا اور مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا جس پر نوعمر لڑکی کوما میں چلی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے←  مزید پڑھیے

پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا: مائیکل ایتھرٹن

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا۔ مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو←  مزید پڑھیے

اٹلی میں سیاحوں کی بس پُل سےنیچےگر گئی، 21 افراد ہلاک

اٹلی کے شہروینس میں سیاحوں کی بس پل سے نیچے جاگری، حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بس پل سے نیچے بجلی کی تاروں پر گری، جس کے بعد رکاٹوں سے←  مزید پڑھیے

سکھ رہنما کے قتل کا معاملہ: امریکہ بھی کینیڈا کے ساتھ

سکھ رہنما کے قتل کے معاملے میں امریکا بھی کینیڈا کے ساتھ ہے۔ رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کینیڈا کے ساتھ ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے۔ میتھیو ملر نے اپنے بیان میں←  مزید پڑھیے

234 سالہ تاریخی ریکاڑڈ ٹوٹ گیا؛ پہلی بار امریکی اسپیکر عہدے سے فارغ

امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز نے عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہاؤس اسپیکر کیون مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس سےتعاون پر سخت گیر ریپبلکن اراکین مک کارتھی←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کےفل کورٹ کو فُول کورٹ لکھنےپر 4 ملازم معطل

 سپریم کورٹ کے فل کورٹ کو فُول کورٹ لکھنے پرسرکاری ٹی وی میں ایکشن ،چار ملازم کو معطل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی براہ راست سماعت کے موقع پر سرکاری ٹی وی کی جانب سے فل کورٹ←  مزید پڑھیے

سابق آرمی چیف ڈیٹالیک کیس،صحافی شاہد اسلم،ایف بی آر ملازمین پرفردجرم کی تاریخ مقرر

سابق آرمی چیف جرنل قمر جاوید باجوہ کے ایف بی آر ڈیٹالیک کیس میں شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر فرد جرم کیلئے 9 نومبر کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ←  مزید پڑھیے