1965 ء میں، میں تئیس سال کا تھا اور ہائی سکول میں زبان اور ادب کا استاد بننے کے لئے پڑھ رہا تھا۔ ستمبر کی ہوا میں موسمِ بہار کی خوشبو آنے لگی تھی۔ ایک صبح میں اپنے کمرے میں← مزید پڑھیے
’’دنیا بھر میں سب سے نچلا طبقہ ناخواندہ ہے جو تقریباً نوے فیصد ہے۔ اسی کے درمیان تجارتی اور سیاسی طبقات ہیں جو اپنے اپنے مفادات میں مبتلا نظر آتے ہیں ۔سب سے آخری طبقہ قلم کار کا ہے جو← مزید پڑھیے
وہ فیصلہ جو محفوظ نہیں رکھا گیا محمد عامر خاکوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانامہ کیس مکمل ہوگیا، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا، توقع ہے کہ اگلے چند دنوں میں اس کا اعلان کر دیا جائے گا۔عدالت کا فیصلہ کئی اعتبار سے← مزید پڑھیے
ڈاکٹر قمر تبریز ! ٹی وی والے بتاتے ہیں کہ کشمیری نوجوانوں کو پاکستان سے پیسے ملتے ہیں پتھر چلانے کے۔ ہندوستان کے لوگ کہتے ہیں کہ کشمیری غدار ہیں ۔ فوجی بیچارے مجبور ہیں کہ پتھر کھانے کے باوجود← مزید پڑھیے
چھوٹے قد کا آدمی، فلپ سائیکل پر سوار، دوپہر کے وقت گاؤں میں داخل ہوا۔ وہ بہت دور کے ڈاک خانے سے آیا تھا۔ اس کی داہنی آنکھ کے اوپر زخم کا نشان تھا۔ اس نے زردی مائل خاکی رنگ← مزید پڑھیے
جب ڈاکٹر شو یا می میری آنکھ کا قرنیہ تبدیل کرنے کے لیے آپریشن کی تیاری کررہے تھے، اس وقت میں ہوش میں تھا۔ انہوں نے میری آنکھ کے اردگرد کے حصے کو ٹیکے لگا کر پوری طرح سُن کردیا← مزید پڑھیے
قاسم صبح سات بجے لحاف سے باہر نکلا اور غسل خانے کی طرف چلا۔ راستے میں، یہ اس کو ٹھیک طور پر معلوم نہیں، سونے والے کمرے میں، صحن میں یا غسل خانے کے اندر اس کے دل میں یہ← مزید پڑھیے
حیدرآباد کا مخلص سیکولر شاعر۔۔گوتم سروپ تحریر۔مضطر مجاز زبان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا لیکن اہل مذاہب نے اس کا خوب استحصال کیا ہے۔ جس کا فائدہ اٹھا کر اہل سیاست نے اس کو مذہب سے خوب بڑھا چڑھا← مزید پڑھیے
تحریک انصاف والے بھی صادق و امین نہیں ہیں شہزاد سلیم عباسی اگر کوئی یہ کہے کہ عمران خان فرشتہ ہے تو یہ سفید جھوٹ ہے اور اگر کوئی کہے کہ وہ فرشتہ صفت انسان ہے تو عمران خان پر← مزید پڑھیے
فیس بک ہو یا پاکستانی میڈیا، ملا اور سیکولر، لبرل حضرات عمران مخالفت میں بوس و کنار میں مشغول دکھائی دیتے ہیں. اس رومانس کی جڑیں کافی گہری ہیں. صحافت اور میڈیا میں دیکھ لیں تو خورشید ندیم، عطاء الحق← مزید پڑھیے
جس گھر میں میرا بچپن گزرا وہاں ہمارے محلے میں ایک پیر صاحب ہوا کرتے تھے، مریدوں کی بہت بڑی تعداد ہوا کرتی تھی اُن کی۔ ہر برس اُن کے ہاں ایک سالانہ عرس منعقد ہوتا تھا، جو شاید مغرب← مزید پڑھیے
میں اس پراسرار داستان کی کوئی توجیہہ نہیں کرسکتا۔ یہ سب کیسے ہوا….؟ کس لیے ہوا….؟ میرے پاس ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں۔ بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ یہ داستان ایک حقیقت ہے جس کا تعلق خاص میری← مزید پڑھیے
کچھ دنوں سے ناجانے کیوں من چاہ رہا ہے تمہارے نام اک آخری چِٹھی لکھوں ! جس میں تمہیں اجنبی کہہ کر مخاطب کروں۔پھر سوچتی ہوں خط کا نفسِ مضمون کیا ہونا چاہیے؟ان لمحوں کی یاد تازہ کروں جو ہم← مزید پڑھیے
یہ اردو زبان ہے پیارے ، جاپان کے اردو پروفیسر سید شہزاد ناصر جاپان کی دائیتو بنکا یونیورسٹی میں اردو تعلیم و تدریس کے عہدے پر فائز پروفیسر ہیروجی کتاؤکا [Hiroji Kataoka] کو ان کی تعلیمی خدمات کے صلے میں← مزید پڑھیے
ڈاکٹر قمر تبریز۔ عارف کے ساتھ میں 16 جون، 2017 کو صبح تقریباً 9 بجے ڈل جھیل کی سیر کر رہا تھا۔ یہ جاننے کی کوشش کر رہا تھا کہ وہاں اتنا سناٹا کیوں ہے۔ عارف کے دل میں ہندوستانی← مزید پڑھیے
جامی و حافظ میں مماثلتیں محمد علی عجمی مولانا عبدالرحمٰن جامی! یہ نام ہمیشہ ہماری آنکھوں کے سامنے ایک ایسے مرد کو لاتا ہے جو ہمیشہ زہد کی حالت میں رہنے والا عارف، اور مسلسل سجدے کرتے رہنے والا شیخ← مزید پڑھیے
آدم خور اور جنگلی قاتل از کینیتھ اینڈرسن راما پرم کا آدم خور ترجمہ/قیصرانی یہ کہانی ایک ایسے شیر کی ہے جس نے تین ماہ کے لیے آدھے ضلع کو مفلوج کر کے رکھ دیا تھا جو ساٹھ میل لمبا← مزید پڑھیے
جاوید چوہدری کے کل اور خورشید ندیم کے آج کے کالمز پروپیگنڈہ اور کنفیوژن مہم کا آغاز ہیں جو اگلے چند دنوں میں پورے عروج پر ہوگی. جاوید چوہدری جے آئی ٹی کی رپورٹ کے اگلے دن اپنے کالم میں،← مزید پڑھیے
سنہالی کہانی مصنف : ٹیسا ایبے سیکارا ترجمہ: مبین مرزا 7 مارچ 1996ء کی ایک شام میں یہ جھٹپٹے کا سماں تھا، سُورج لیکن اب تک اسی طرح سالم اور نارنجی نظر آرہا تھا جیسا وہ نومبر سے فروری تک← مزید پڑھیے
منگو کوچوان اپنے اڈے میں بہت عقلمند آدمی سمجھا جاتا تھا۔ گو اس کی تعلیمی حیثیت صفر کے برابر تھی اور اس نے کبھی اسکول کا منہ بھی نہیں دیکھا تھا لیکن اس کے باوجود اسے دنیا بھر کی چیزوں← مزید پڑھیے