مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا سفر کوفہ۔گُل زیب انجم

محرم الحرام سال کا مبارک مہینہ ہے اور اس کا شمار ان چار مہینوں میں ہوتا ہے  جن کو قرآن پاک حرمت والے مہینے کہتا ہے۔ ان چار مہینوں کے احترام میں جنگ وجدل سے منع کیا گیا ہے۔ محرم←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی حماقت آمیز تقریر۔۔۔عبدالباری عطوان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے بارے میں دو بنیادی نکتے یہ ہیں: ایک ان کی تقریر کا اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی تقریر سے مکمل ہم آہنگ ہونا اور دوسرا ایران←  مزید پڑھیے

حُر بن یزید الریاحیؑ۔ نور درویش

 کربلا کے ہر کردار میں یہ خصوصیت ہے کہ انسان جس بھی کردار کا احوال پڑھے یا مصائب سُنے تو ایک لمحے کے لیے دل میں یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ شاید وہ سب سے زیادہ رقت اسی کردار←  مزید پڑھیے

قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے۔حکیم حامد تحسین

 ہے زمیں پر چار سو کس کے لہو کی روشنی کون ہے وہ سور ما نیزے پہ جس کا سر اٹھا حامد جی! میں صحرائے کربلا کا ایک بے تاب بگولہ ہوں میں دریائے فرات کی ایک بے چین لہرہوں←  مزید پڑھیے

حسینؑ رب کا، حسینؑ سب کا۔نور درویش

 بچپن کی بہت سی یادوں میں سے ایک یاد میرے ایک انکل بھی ہیں جو دنیا سے تو رخصت ہوگئے لیکن اب بھی اکثر مجھ سے خواب میں ملنے آتے ہیں۔ میرے اور میری بڑی بہن کے بچپن کے بہت←  مزید پڑھیے

کربلا کا جذباتی پہلو۔ نور درویش

روایتی ناصبیت ہو یا اُس کا کیموفلیجڈ یعنی چھپا ہوا ورژن، اس پر اللہ کا سب سے بڑا عذاب یہ ہے کہ یہ کبھی بھی واقعہ کربلا کے باطنی، روحانی اور جذباتی پہلو کی طرف متوجہ نہیں ہوسکتی۔ اِس کے←  مزید پڑھیے

شیرون مسیح کو کس نے مارا ؟محمد نواز احمد

اس موضوع پر خامہ فرسائی کا مقصد “گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول بورے والا ” میں 30 اگست کے دن (عید الاضحٰی سے دو روز قبل ) ہونے والے دلگیر, اندوہناک واقعہ سے متعلق حقائق سے عوام کو آگاہ←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے پشتون اور متحدہ پشتون صوبہ۔Zarak Bughti

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پشتون رہنما کافی عرصہ سے یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ بلوچستان کے 50% کے مالک ہیں، انہیں ان کا حصہ ملنا چاہیے جو ان کے بقول انہیں نہیں مل نہیں رہا ہے۔ کبھی←  مزید پڑھیے

قطر، نئی صف بندی۔۔۔ثاقب اکبر

قطر اور سعودی عرب کے مابین پیدا ہونے والے بحران کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیے۔ یہ ایک ننھے چھوٹے بھائی اور بڑے بھائی کے مابین پیدا ہونے والا اختلاف نہیں، اگرچہ ہونا یونہی چاہیے تھا۔ اب تک اس واقعے کو←  مزید پڑھیے

9 علامات جو آپ کے امیر نہ بننے کی پیشگوئی کریں

ایسا مانا جاتا ہے کہ ہر ایک کو دولت مند بننے یا زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے یکساں مواقع ملتے ہیں مگر کیا یہ خیال واقعی ٹھیک ہے؟۔۔کافی حد تک تو ایسا ہوتا ہے مگر چند چیزیں ایسی ہوتی←  مزید پڑھیے

برناڈشا اور اسلام ۔عبدالعزیز

برناڈ شا کا عصر حاضر کے عالمگیر شہرت یافتہ ائمہ مفکرین میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج اس کی تصنیفات دنیا کے گوشہ گوشہ میں پھیلی ہوئی ہیں اور دنیا کی بہت سی زندہ زبانوں میں←  مزید پڑھیے

سرمایہ داری کی پرفریب اخلاقیات۔عمیر حسین

عمومی طور پر انسانی فطرت کو ایک مطلق خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے جس میں چند عناصر دراصل انسان کی فطرت میں ابتدا سے ہی اس کی بناوٹ کی اصل روح سمجھے جاتے ہیں۔ انسانی سماج میں مختلف واقعات←  مزید پڑھیے

علامہ شبلی نعمانی اور عبدالسلام ندوی ۔سلمان فیصل

(خطوط کی روشنی میں) علامہ شبلی نعمانی ممتاز و معروف سوانح نگار، شاعر، ادیب،نقاد،محقق، انشاء پرداز ،خطیب ، اور ایک نابغہ روز گار تھے۔ آپ کی شخصیت ہمہ جہت تھی۔ آپ کے فکروفن کی حیثیت ہمہ گیر اور آفاقی ہے۔←  مزید پڑھیے

جی مدینہ میں ہونا کیسا ہوتا ہے ؟سید جواد احمد شیرازی

جیسے میاں محمد جیسے بے مثال شاعر نے اس مٹیارن کے جذبات کی شاندار ترجمانی کی تھی جو ایک طویل انتظار کے بعد اپنے من پسند میلے میں جانے کیلیے تیار ہوتی ہے ۔اس کا میلے میں جانا ،کھلکھلانا ،اٹھلانا←  مزید پڑھیے

مایوسی سے نجات کیونکر ممکن ہے؟/محمد مبشر نذیر

اگر ہم روزمرہ کے اخبارات کا جائزہ لیں تو ہمیں روزانہ کسی نہ کسی کی خودکشی کی خبر نظر آئے گی۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ دس لاکھ افراد خودکشی کرتے ہیں اور ایک سے دو کروڑ←  مزید پڑھیے

ایک کامیاب کیرئیر کا انتخاب کیسے کیا جائے؟آخری حصہ

25: ورک ایبیلٹی  (Work ability) آپ سوشل ریلیشنز کو ترجیح دیتے ہیں یا تنہائی پسند طبیعت کے مالک ہیں؟لیڈر شپ کی صلاحیت رکھتے ہیں یا کسی کی رہنمائی میں کا م کرنا آپ کو زیادہ آسان لگتا ہے؟ کیا یکسانیت←  مزید پڑھیے

اقبال پر چند سوال۔ابوبکر

علامہ اقبال پر ایک عالمی مباحثہ ہونے جا رہا ہے جس کے باقاعدہ اشتہار بھی چھاپے جائیں گے۔ فریقین میں عمران شاہد بھنڈر اور ادریس آزاد شامل ہیں۔ موضوع ہے کہ کیا اقبال نے کانٹ کو صحیح طرح سمجھا تھا←  مزید پڑھیے

ماڈرن حج 2030۔۔محمد سلیم

سیلز منیجر: مادام، ویلکم- ویلکم، آپ کی تشریف آوری کا شکریہ مادام: شکریہ، ہم تمہارے پاس مکہ کے لیئے اس سیزن کے ٹرپس (trips) کا پوچھنے آئے ہیں۔ سیلز منیجر: مادام، آپ کی مراد “حج” ہے ناں؟ کیوں نہیں، کیوں←  مزید پڑھیے

ایک کامیاب کیرئیر کا انتخاب کیسے کیا جائے؟حصہ اول

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟ جدید میڈیکل سائنس نے لاکھوں ڈاکٹرز تو پیدا کر دیے لیکن کوئی ایک بھی حکیم لقمان پیدا نہ کر سکی۔کیوں؟؟ ہماری ذہانت اور تخلیقی صلاحیتیں ڈگریوں کے انبار تلے دب کر کیوں رہ گئی←  مزید پڑھیے

فراقؔ کی شاعری میں جمالیاتی اقدار اور شکیل الرحمن /مسرت جان

فراقؔ کا شمار ارد و کے ان عہد ساز شعراء میں ہے جنہوں نے اپنی حیرت انگیز فنکارانہ صلاحیتوں سے نہ صرف اردو بلکہ پورے عالم ادب کو متاثر کیاہے۔ ان کے یہاں فن کاری کے نئے نئے چشمے پھوٹتے←  مزید پڑھیے