مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

ناول کیا ہے؟، اردو ناول اور اس کے اجزائے ترکیبی۔۔احمد سہیل

ناول اردو ادب کی ایک بہت خوبصورت اور دیگر اصناف سے قدرے نئی صنف ادب ہے۔یہ ایک فرضی نثری قصہ یا کہانی ھوتی ھے جس میں حقیقی زندگی کا عکس نظر آتا ھے۔ اگر اس میں فرد اور سماج انسان←  مزید پڑھیے

اک فاٹا والے کی کہانی۔۔عبدالصمد

 کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ تنقید اس شخص پر کی جانی  چاہیے جس نے قبائل پر مظالم ڈھائے نہ کہ مظلومیت کی آڑ میں ریاست پر تنقید کرنی چاہیے۔ تو عرض یہ ہے جناب کہ فاٹا میں وہ کون←  مزید پڑھیے

عاصمہ خدا کے حضور میں۔۔ اعجاز منگی

  اے خدا! تیرے حضور میں آج عاصمہ آئی ہے آج وہ اپنے پرس میں کوئی سگرٹ اور کوئی لائٹر نہیں لائی ہے آج اس کے ہاتھوں میں کوئی کاغذ کوئی فائل نہیں ہے آج یہ ایک وکیل نہیں آج←  مزید پڑھیے

مشترکہ محاذ۔۔محسن ابدالی

وزیرستان کے مختلف قبائل اور دور دراز سے شامل ہوئے پشتونوں کا اپنے حقوق اور بقاء کے معاملات پر منظم احتجاج اور متحدہ مظاہرہ، ہمارے معاشرے میں مجموعی طور پر ایک اہم پیشرفت ہے۔ یہ اس امر کی واضح دلیل←  مزید پڑھیے

گروہ پسندی ایک قومی المیہ اور اس کا حل۔۔۔ ظفر راٹھور

برِصغیر کا بالعموم اور پاکستان کا بالخصوص یہ ایک بڑا المیہ رہا ہے کہ یہاں پہ مرکزیت و فیڈریشن کے مقابلہ میں انتشار اور گروہ بندی زیادہ پسند کی جاتی ہے۔ دنیا میں لوگ ایک دوسرے کی طرف جڑنے کے←  مزید پڑھیے

بچے جمہورے سے مکالمہ۔۔منصور آفاق

’’بچے جمہورےیہ جمہوریت ہے۔اس کے خلاف ڈگڈگی مت بجا۔بڑی مشکلوں سے ہاتھ آئی ہے ۔ بندوقوں کی چھاؤں سے چرا کرلائی گئی ہے۔ مشین گنوں کی لبلبلی سے  باندھی گئی تھی ۔ سارے برآمدے میں بارودی سرنگیں بچھی ہوئی تھیں←  مزید پڑھیے

کافرہ مر گئی۔۔افتخار حیدر

کافرہ فاسقہ، فاجرہ، بے حیا مرگئی ہو مبارک سبھی اہل ایمان کو مومنو آج سے آپ آزاد ہو جھوٹ کا ساتھ دو جبر کی گود میں بیٹھ کر ظالموں کے قصیدے پڑھو آپ جیسے جیو، آپ جیسے مرو آپ آزاد←  مزید پڑھیے

سائنسی ترقی اور لمبی عمر ۔۔فاروق قیصر

اکثر شام کو ہم سب دوست بیٹھے اپنے اپنے بچپن کو یاد کر رہے ہوتے ہیں اور ہمارے قریب بیٹھے ہمارے بچے ہمیں عجیب نظروں سے دیکھتے ہوئے حیرت سے ہماری باتیں سنتے ہیں۔ انہیں سمجھ میں نہیں آتا کہ←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر کون تھی؟۔۔حیدر سید

گیارہ سال جیلوں میں گزارنے اور اٹھارہ سال عدالت میں مقدمے بھگتنے کے بعد باعزت بری ہونے والے آصف زرداری کو یہ قوم کرپٹ سمجھتی ہے۔ حمود الرحمٰن کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں جن جرنیلوں کے خلاف انضباطی کارروائی←  مزید پڑھیے

الوداع عاصمہ۔۔۔انورسن رائے

عاصمہ جہانگیر کو وداع تم بھی چل دیں پیچھے کیا ہے اب کیا ہو گا ظلم جہالت کے اندھیارے پھیل رہے ہیں چار چوفیرے تم ہی تھیں جو دئیےکی مانند لڑتی تھیں کہ آئیں سویرے اب کیا ہو گا کون←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر کو آغا شورش کاشمیری کا خراج تحسین

بنتِ جیلانی پہ ہو لطفِ خدائے ذوالجلال مائیں ایسی بیٹیاں جنتی ہیں لیکن خال خال رات دن میری دعا ہے بارگاہِ قدس میں جس کے گھر بیٹی ہو، وہ بیٹی ہو ایسی خوش خصال خطہِ پنجاب سے مایوس ہوں لیکن←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر: ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔ارشد بٹ ایڈووکیٹ

انسانی بنیادی حقوق کی بے باک اور توانا آواز، غریب اور پسے ہوئے طبقوں اور خواتین حقوق کی ترجمان اور فوجی آمروں کے خلاف جدوجہد کی علامت، آہنی ارادوں کی مالک جیسے الفاظ  صرف عاصمہ جہانگیر کے لئے ہی استعمال←  مزید پڑھیے

پیا رنگ کالا اور کاجل کوٹھا۔۔محمد اشفاق

ایک دانا کا قول ہے کہ “کچھ کتابیں ایسی نہیں ہوتیں جنہیں پڑھ کر ایک جانب رکھ دیا جائے، بلکہ وہ اس قابل ہوتی ہیں کہ انہیں اٹھا کر پوری قوت سے دیوار پر مار دیا جائے”- بعد میں آنے←  مزید پڑھیے

ہیجڑے : روایت،نوآبادیات اور لبرل ازم ۔سالار کوکب

ہندوستان کی تاریخ  میں ہیجڑوں کا ذکر ہندوؤں کی مقدس کتابوں مہابھارت اور رامائن دونوں میں ملتا ہے۔ مہابھارت میں پانڈو شرط ہار کر بارہ سال کی جلاوطنی اور تیرہویں  سال کی روپوشی اختیار کرتے ہیں۔ ارجن روپوشی کے لیے←  مزید پڑھیے

فیس بکی ادیب ۔۔عابد آفریدی

گزشتہ زمانے میں اہل قلم اور ادب سے منسلک لوگوں کی گفتگو, طرز زندگی کا اپنا ہی ایک جداگانہ انداز ہوتا تھا۔ شاہجہاں و اکبر دو کمرے کے مکان میں رہنے والے ادیب کی وضعداری سے متاثر ہوجاتے۔ ان کے←  مزید پڑھیے

کرکٹ کا سابق کپتان اور سیاسی ریلوکٹا۔۔ارشد بٹ

کچھ عرصہ قبل عمران خان نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے والے غیر ملکی  کھلاڑیوں کو ریلو کٹا کے لقب سے مخاطب کرکے پورے پاکستان میں اس اصطلاح کی چرچا کردی تھی۔ لاہور میں کھیلوں کی دنیا میں ریلو کٹا کا استعمال←  مزید پڑھیے

بچیوں کا عذاب اور ماؤں کی جھلملاتی آنکھیں۔۔سلمان ہاشمی

گیارہ بارہ سال کی غیرشادی شدہ بچی کا ابارشن کرنا آسان نہیں ہوتا ہے۔ لیکن جب بھی ابارشن کرنے کی ضرورت پڑتی ہے تو اس انتہائی تکلیف دہ عمل کو برداشت کرنا بھی ایک مسئلہ ہی ہوتا ہے، اس بچی←  مزید پڑھیے

پنجاب پولیس کا انسپکٹر عابد باکسر کون تھا. . .طارق حبیب

ملک بھر میں پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھتے رہتے ہیں، اصولی طور پر تو اسے عوام کی حفاظت اور خدمات کے لیے ہونا چاہیے تھا تاہم اس کو ہمیشہ سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کا الزام لگتا←  مزید پڑھیے

شاہد مسعودیت۔۔نوید چوہدری

2002ءکی بات ہے کہ جب ڈاکٹر شاہد مسعود کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا۔اپنے خاندان کے ایک بزرگ کا حال پوچھنے ان کے گھر گیا تو فرمائش کی گئی کہ اگر ممکن ہو تو کسی مناسب موقع پر←  مزید پڑھیے

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر۔۔ممتاز یعقوب خان

پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کا دن کہا جاتا ہے- پاکستان اور آزاد کشمیر میں ہر سال اس دن عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے تاکہ دنیا کو یہ بتایا جائے کہ کشمیر اور پاکستان یک جان دو←  مزید پڑھیے