مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

سفر ترکی کے مشاہدات ۔۔۔۔۔۔محمد عامر خاکوانی

ترکی کا سفر پہلے بھی کر چکا ہوں، چھ سات سال پہلے لاہور کے چند صحافیوں کا وفد استنبول کے ایک ہفتے کے دورے پر گیا تھا۔ محترم مجیب الرحمن شامی، عطاالحق قاسمی صاحب،عبدالرﺅف صاحب (پچاس منٹ فیم)اور برادرم رﺅف←  مزید پڑھیے

عامیانہ سوشلزم کے خلاف ،واضح نظریات کی جدوجہد۔۔۔۔تحریر مارک رحمان/ ترجمہ ولید خان|

تاریخ میں پہلی مرتبہ سوشلزم کا خیال لاکھوں کروڑوں امریکی ذہنوں پر چھایا ہوا ہے۔ ناگزیر طور پر کئی ذہنوں میں مختلف خیالات ہیں کہ ’’سوشلزم‘‘ کا مطلب کیا ہے۔ 2008ء کے مالیاتی بحران اور تاریخ کی کمزور ترین بحالی←  مزید پڑھیے

50 لڑکیوں کی آبرو کی قیمت ایک وزیر کا استعفیٰ بس؟۔۔۔۔۔حفیظ نعمانی

بہار حکومت میں سماجی فلاح کی وزیر مسز منجو ورما سے نتیش کمار کو استعفیٰ لینا ہی پڑا۔ وہ جب تک انہیں بچا سکتے تھے بچاتے رہے اور سوشیل مودی عرف بہاری مودی نے بھی بڑے تیور کے ساتھ کہا←  مزید پڑھیے

ملک میں گائے کی قربانی کامسئلہ ۔۔۔۔ بلال احمد

معاش ومعیشت انسانی زندگی میں غیرمعمولی اہمیت رکھتاہے کیونکہ وجودکے بعد معاش کا مسئلہ پیداہوجاتا ہے، بطور رزق فطرتاً بہت ساری چیزیں حلال رکھیں گئی ہیں اورحرام کی نشاندہی کردی ہے۔ اللہ رب العالمین نے خلقت کے لحاظ سے مختلف←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کی کمپنیاں ۔۔۔۔ سینئر صحافی ذوالفقار علی مہتو کی تحقیقاتی رپورٹ

شہباز شریف کی مشہور زمانہ 56 سرکاری کمپنیز میں سے ایک لاہور نالج پارک کمپنی ہے ۔۔ جس نے اخباری اشتہار کے ذریعے چیف کمرشل آفیسر کی بھرتی کے لئے 10 سالہ تجربے کے ساتھ ایم بی اے مارکیٹنگ ڈگری←  مزید پڑھیے

آزادی وطن کی اہمیت۔۔۔۔۔طاہر جمیل نورانی

4 اگست کے حوالہ سے یہاں جوان ہونیوالے وہ برطانوی بچے جنہوں نے آزادی پاکستان کے بارے میں صرف کتابوں میں پڑھا۔ قیام پاکستان کی کہانی بزرگوں سے سنی، پاکستان ٹی وی چینلز پر پاکستان بننے کے مناظر دیکھے، یا←  مزید پڑھیے

چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر خالد مسعود

یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا یہ شعرہے تو جناب اختر انصاری کا لیکن عذاب ہمارے لیے بنا ہوا ہے۔ تفصیل اس اجمال کی یوں ہے کہ ہر سال اگست میں یہ شعربہت یاد آتا←  مزید پڑھیے

سیکولرائزیشن، سیکولرزم اور مذہبی آزادی۔۔۔۔۔۔ محمد دین جوہر

سوال:(۱) مجھے اس امر کی کچھ مزید وضاحت مطلوب ہے کہ بالفرض اگر سیکولر طبقات مضمون ہٰذا [سیکولرائزیشن، افعالِ انسانی اور اعمال صالحہ] میں فرد اور سسٹم کے مابین جاری اس جدلیاتی کشمکش میں سسٹم کے فرد پر ہر اعتبار←  مزید پڑھیے

بستی، ایک باب۔ ۔ ۔ انتظار حسین

بندر جانے کس کس بستی سے کس کس جنگل سے چل کر آئے تھے۔ ایک قافلہ، دوسرا قافلہ، قافلہ کے بعد قافلہ۔ ایک منڈیر سے دوسری منڈیر پر، دوسری منڈیر سے تیسری منڈیر پر۔ بھرے آنگنوں میں لپک جھپک اُترتا،←  مزید پڑھیے

پاکستان کے حالیہ انتخابات انتہا پسندی کے منہ پر زور دار طمانچہ۔۔۔۔۔سید نجیب الحسن زیدی

“میں لشکر جھنگوی کا نام لیکر کہتا ہوں کہ اس دہشت گردی کو آپ اگر اسلام کا نام دے رہے ہیں اور یہ کام آپ اسلام کے نام پر کر رہے ہیں تو آپ سے زیادہ اسلام سے کوئی دشمنی←  مزید پڑھیے

عمران خان اور صراطِ مستقیم۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

ایک دوست کو آج ’’وزیر اعظم عمران خان‘‘ کی حلف وفاداری کی تقریب کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے جو 14؍ اگست کو ایوانِ صدر میں منعقد ہو گی۔ میں نے یہ کارڈ دیکھا تو دوست کو فون کیا کہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کی خارجہ پالیسی۔۔۔۔ثاقب اکبر/قسط2

جیسا کہ ہم گذشتہ سطور میں لکھ چکے ہیں کہ 25 جولائی 2018ء کو پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہوئے، جن میں پاکستان تحریک انصاف سب سے بڑی پارٹی کی حیثیت سے ابھری اور یہ امکان پہلے روز ہی پیدا←  مزید پڑھیے

14اگست 1947 کی روح کہاں ہے؟۔۔۔۔۔ قیوم نظامی

روحانی اور کرشماتی شخصیت نے وہ سیاسی معجزہ کردکھایا تھا جس کی نظیر دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ ملک پاکستان جو رمضان المبارک کی 27ویں کو معرض وجود میں آیا۔ آزادیٔ ہند کے ایکٹ←  مزید پڑھیے

عمران خان کی خارجہ پالیسی۔۔۔۔۔ ثاقب اکبر/قسط1

جولائی 2018ء کو پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہوئے، جن میں پاکستان تحریک انصاف سب سے بڑی پارٹی کی حیثیت سے ابھری اور یہ امکان پہلے روز ہی پیدا ہوگیا کہ اس پارٹی کے چیئرمین عمران خان پاکستان کے مستقبل←  مزید پڑھیے

قول قرار ۔۔۔۔۔ سلیم خاں گمی

اوہ چور اچکا تے بدمعاش ڈاکو سی۔ پولیس اوہدے پچھے لگی ہوئی سی۔ اوہنے تے اوہدے چار دوسرے ساتھیاں اک ساہوکار دے گھر ڈاکہ ماریا سی تے ساری دولت قابو کرن دے بعد ساہوکار دی دھی نوں پستول مار کے←  مزید پڑھیے

نیا پاکستان لیکن پرانی داستانیں۔۔۔ عالیہ شمسی

نئے پاکستان کی ابتدا کچھ یوں ہو رہی ہے کہ نام نہاد نیا پاکستان لاکھوں ہم وطنوں کے قاتلوں کی دہلیز پر سر جھکاتا نظر آ رہا ہے۔ ایسے بے رحم قاتل جنہوں نے وطن عزیز میں ناصرف نفرتوں کے←  مزید پڑھیے

ملحدین کے جنسی و جنگی جرائم ۔۔۔۔ ترجمہ و تدوین ڈاکٹر احید احسن

ملحد سوویت یونین کی طرف سے 1919ء سے 1991ء کے درمیان کیے گئے جنسی جرائم کی بہت بڑی فہرست ہے۔ یہ جنسی اور جنگی جرم ملحد سوویت یونین کی سرخ فوج( جسے بعد میں سوویت فوج کا لقب دیا گیا)←  مزید پڑھیے

خدا کیلئے کسی طرح ایک سیٹ مولانا کو دے دیں۔۔۔۔ ناصر خان

اس کے منہ میں خاک جس نے کہا تھا کہ اس مرتبہ مچھلی پانی سے باہر رہے گی۔ کالی زبان والے کی یہ بات پوری ہوگئی۔ اب مچھلی پانی کے بغیر تڑپ رہی ہے اور کسی کو اس پر ترس←  مزید پڑھیے

اگر عمران خان مودی کی طرح ناکام ہوتے ہیں تو؟ ۔۔۔۔۔محمد ہاشم خان

پاکستان کے ممکنہ وزیراعظم عمران خان کی متوقع اورقدرے متنازعہ ’شاندار کامیابی ‘ پر ہندوستانی حکومت کی طرف سے ابھی تک ایسا کوئی خوش کن ردعمل نہیں آیا ہےلیکن پاکستان کی شکست خوردہ سیاسی جماعتوں اور ہندوستانی گودی میڈیا دونوں←  مزید پڑھیے

طاقتور “سٹیٹس کو” کے انہدام کی وجوہات۔۔۔۔لیاقت تمنائی

  لوہے کے چنے اتنے نہیں تھے جتنے بتائے جا رہے تھے، عام انتخابات کے نتیجے میں بڑے بڑے برج الٹ گئے ہیں، “نیا پاکستان” کے بیانیے کے ساتھ عمران خان ملک کے اگلے وزیراعظم بننے والے ہیں، آخری نتائج←  مزید پڑھیے