چوہدری عامر عباس کی تحاریر
چوہدری عامر عباس
کالم نگار چوہدری عامر عباس نے ایف سی کالج سے گریچوائشن کیا. پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی. آج کل ہائی کورٹ لاہور میں وکالت کے شعبہ سے وابستہ ہیں. سماجی موضوعات اور حالات حاضرہ پر لکھتے ہیں".

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ فیصلہ کا قانونی جائزہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آئے آج تقریباً ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔ ماہرین قانون اس تحریری فیصلے کی تشریح کے حوالے سے تین مختلف نقطہ ہائے نظر رکھتے ہیں۔ اٹھائیس←  مزید پڑھیے

پاک آسٹریلیا ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی عبرتناک شکست۔۔۔چوہدری عامر عباس

کرکٹ ایک کھیل ہے لیکن اپنی جذباتی وابستگی کی بناء پر اگر ہم اسے ایک نفسیاتی مسئلہ کہیں تو بیجا نہ ہو گا۔ حالیہ دورہ آسٹریلیا میں ٹی ٹونٹی سیریز تو پاکستان پہلے ہی آسٹریلیا سے ہار چکا تھا۔ اب←  مزید پڑھیے

انسانوں کو انسانوں سےڈسوانے کا موسم ہے۔۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کل ایک کزن کیساتھ کھانا کھانے کیلئے جب ہوٹل جا رہے تھے تو راستے میں ایک دودھ کی دکان پر ایک بڑے بینر پر جلی حروف میں لکھا تھا کہ ایک کلو دودھ کیساتھ ایک کلو فری حاصل کریں اور←  مزید پڑھیے

دارالامان کاشانہ کا معاملہ۔۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

دو دن سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو بہت گردش کر رہی ہے جس میں افشاں لطیف نامی خاتون خود کو سرکاری دارالامان کاشانہ کی سپرنٹنڈنٹ بتاتی ہے اور یہ الزامات لگاتی ہے کہ اس کے محکمہ کے افسران اس←  مزید پڑھیے

چیف آف آرمی سٹاف مدت ملازمت توسیع، سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور میرا نقطہ نظر۔۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

بالآخر کچھ دیر قبل سپریم کورٹ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مشروط طور پر چھ ماہ کیلئے توسیع اور متعلقہ قوانین میں ترامیم کا حکم دیتے ہوئے اپنا مختصر فیصلہ سنا دیا ہے، تفصیلی فیصلہ←  مزید پڑھیے

بچوں پر جنسی تشدد کی وجوہات اور روک تھام۔۔۔چوہدری عامر عباس

دو روز قبل اخبار پڑھتے ہوئے ایک خبر نظر سے گزری کہ ایک کمسن بچی کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا۔ روزانہ اخبارات میں ایسے واقعات پڑھنے کو ملتے ہیں کہ ننھے بچوں اور بچیوں کی عزت کو←  مزید پڑھیے

ورلڈ ٹوائلٹ ڈے۔۔۔چوہدری عامر عباس

یہ جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے. نت نئی ایجادات اور سہولیات ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہیں۔ آج کے مہذب اور ترقی یافتہ دور میں بھی اس کرہ ارض پر ایسے کروڑوں انسان موجود ہیں جو صفائی ستھرائی←  مزید پڑھیے

میٹھے لوگوں کا عالمی دن ۔۔۔ چوہدری عامر عباس

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اگر اس پر بند نہ باندھا گیا اور شوگر کی بیماری اسی تیزی سے بڑھتی رہی تو کچھ بعید نہیں کہ آنے والے چند سال بعد شوگر کے مریضوں کے حوالے سے پاکستان کا شمار خدانخواستہ پہلے تین ممالک میں ہونے لگے گا۔ ذیابیطس یعنی شوگر کا مرض کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ شوگر کی ایک قسم ٹائپ ون بچوں میں پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں ذیابیطس کے مریض بچوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔←  مزید پڑھیے

میٹھے لوگوں کا عالمی دن۔۔۔ چوہدری عامر عباس

14 نومبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہر سال “World Diabetes Day” یعنی میٹھے لوگوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو شوگر یعنی ذیابیطس سے آگاہی کے عالمی دن کے طور پر بھی منایا←  مزید پڑھیے

خدارا ویاگرا کو معاف کر دیجیے۔۔چوہدری عامر عباس

بعض موضوعات پر لکھنا مشکل تو نہیں ہوتا بلکہ ہمیں چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر ناممکن سا لگتا ہے۔ خاکسار اس موضوع پر لکھنے کا کافی عرصہ سے سوچ رہا تھا لیکن کچھ مشکلات آڑے آ رہی تھیں۔ لہٰذا←  مزید پڑھیے

کرتار پور راہداری، حقائق۔۔۔چوہدری عامر عباس

جغرافیائی اعتبار سے پاکستان خصوصی اہمیت کا حامل خطہ ہے مختلف مذاہب کے لوگ پاکستان کے طول و عرض میں رہائش پذیر ہیں تاریخ میں دیگر مذاہب کی طرح سکھ مذہب بھی اپنی پہچان رکھتا ہے۔سکھ مذہب کے بانی بابا←  مزید پڑھیے

مشترکہ خاندانی نظام کی حقیقت۔۔۔چوہدری عامر عباس

ہمارے ملک میں جوائنٹ فیملی سسٹم عام مستعمل ہے۔ جوائنٹ فیملی سسٹم سے مراد خاندان کے تمام افراد کا ایک ہی گھر کے اندر رہنا ہے۔ اگر اس اصطلاح کو وسیع تر مفہوم میں دیکھیں تو اس سے مراد خاندان←  مزید پڑھیے

جا اوئے رن مریدا۔۔۔چوہدری عامر عباس

ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا: سنا ہے کہ تم کچن میں اپنی بیگم کیساتھ برتن مانجھتے ہو؟ دوسرا دوست: جی ہاں پہلا دوست:جا اؤے رن مریدا دوسرا دوست:کیوں بھئی؟ وہ بھی تو کپڑے دھونے میں میری مدد کرتی←  مزید پڑھیے

سر پلیز کسی ڈرامے میں ایک چانس دلوا دیں۔۔۔چوہدری عامر عباس

شوبز کی دنیا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے اور ہیروئین بننے کے خواب اپنی آنکھوں میں سجائے ایک نازک اندام معصوم دوشیزہ کی مبنی بر حقیقت چشم کشا کہانی۔ گزشتہ بدھ صبح ناشتہ ماڈل ٹاؤن کی ایک معروف ناشتہ←  مزید پڑھیے