Aurangzeb Watto کی تحاریر
Aurangzeb Watto
زندگی اس قدر پہیلیوں بھری ہےکہ صرف قبروں میں لیٹے ہوۓ انسان ہی ہر راز جانتے ہیں۔

آیا صوفیہ کی آزادی۔۔اورنگ زیب وٹو

رجب طیب اردوان کا جمہوریہ ترکی ایشیا اور یورپ کی سرحد پر واقع ایک عظیم الشان ملک ہے جس میں چھے کروڑ سے زائد ترک مسلمان آباد ہیں۔ترک قوم یورپ سے لے کر روس تک اور مشرق وسطیٰ سے لے←  مزید پڑھیے

جونا ہیرنگ،رابن رافیل اور اب سنتھیا رچی ۔۔۔اورنگزیب وٹو

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کی ایک لمبی تاریخ ہے جو قیام پاکستان کے بعد لیاقت علی خان کے پہلےدورہ امریکہ سے شروع ہوتی ہے اور کئی اتار چڑھاؤ کے ساتھ دونوں ممالک اپنا رشتہ قائم رکھے ہوئے  ہیں۔یہ←  مزید پڑھیے

سوفٹ پاور اور ارطغرل غازی ۔۔اورنگ زیب وٹو

سوفٹ پاور کی اصطلاح سب سے پہلے ایک امریکی سیاسی مفکر جوزف ناۓ نے 1980 میں متعارف کروائی اور مفادات کے حصول کے لیے فوجی قوت کے ساتھ اس سوفٹ پاور کا استعمال بھی ضروری ق رار دیا۔سوفٹ پاور کسی←  مزید پڑھیے

آدھی رات کی اذانیں۔۔اورنگزیب وٹو

دس دن لگاتار۔یہ خوفناک ہے مگر کوئی چارہ بھی نہیں ہے۔ساری کالونی قبرستان لگ رہی ہے۔تیز بارش خوفناک اندھیرا بجلی کی گرج اور آدھی رات کی اذانیں۔میرے پاس انٹرنیٹ پیکج بھی ختم ہو چکاہے۔دن میں چھے دفعہ چاۓ پی چکا←  مزید پڑھیے

لاہور ادبی میلہ اور مقامی ادب۔۔ اورنگزیب وٹو

ادب کو روحِ حیات کہا جاتا ہے۔ادب نا صرف تخیل کا بیان ہے بلکہ کسی بھی قوم کے تہذیبی و تاریخی مدارج،سماجی و سیاسی فکر،مذہبی اور فلسفیانہ سوالوں،معاشی اور نفسیاتی الجھنوں،انفرادی اور اجتماعی اخلاقیات کا اظہار بھی ہے۔کسی بھی معاشرے←  مزید پڑھیے

عورت مارچ اور استعماریت۔۔اورنگزیب وٹو

استعماریت ایک ذہنی حالت،ایک نظریے کانام ہے، جس کا مقصد بذریعہ طاقت کسی دوسرے ملک ،قوم یا معاشرے پر حکومت کرنا ہے۔یہ حکومت فوجی طاقت کے ذریعے ہو سکتی ہے اور معاشی پالیسیوں یا ثقافتی جنگ کے ذریعے بھی یہ←  مزید پڑھیے

آئیےڈرامہ کرتے ہیں ۔۔اورنگزیب وٹو

لافانی انگریز ڈرامہ نگار اور شاعر شیکسپئر نے کہا تھاکہ یہ دنیا ایک سٹیج ہے اور ہر انسان یہاں اپنے حصے کا کردار ادا کر رہا ہے۔آپ سب نے ضرور سنا بھی ہو گا اور دیکھا بھی ہو گا کہ←  مزید پڑھیے

گاندھی کا خون۔۔اورنگزیب وٹو

موہن داس کرم چند گاندھی کا شمار دنیا کے عظیم سیاسی اور جمہوری رہنماٶں میں ہوتا ہے۔انہوں نے بلاشبہ بیسویں صدی میں کسی بھی دوسرے رہنما سے زیادہ دنیا کو متاثر کیا۔انگریزی استعمار کے خلاف جدوجہد میں انہوں نے اہنسا←  مزید پڑھیے

شاہ رخ کی موت۔۔اورنگزیب وٹو

31 فروری2020 شاہ رخ کے قتل پر ملک بھر میں احتجاج کشن گنج میں بسیں جل گئیں۔ہندوستان ٹائمز اورنگ آباد میں ایم ایل اے نے دلتوں کے ساتھ مل کر شاہ رخ کے لیے جلائی موم بتیاں۔دی ہندو- آخر کیوں←  مزید پڑھیے

اوکری کو پڑھیے۔۔اورنگزیب وٹو

ادب سے تعلق ہونے کے بڑے نقصانات ہیں۔سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ انسان سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔انسان کا دماغ اور دل جسم کا ساتھ چھوڑ دیتےہیں اور ہر وقت کسی اور دنیا،کسی اور زمانے۔،کسی مختلف کیفیت،←  مزید پڑھیے

ڈھاکہ لینن گراڈ نہ بن سکا۔۔اورنگزیب وٹو

سقوط ڈھاکہ ہمارے اجتماعی قومی شعور اور لاشعور کا ایک ایسا حصہ ہے جو ایک مدت تک ہمارے شناختی،تہذیبی،سیاسی اور ریاستی بیانیے پر اثر انداز ہوتا رہے گا۔سقوط ڈھاکہ کی وجوہات،اجتماعی جرائم اور قومی غفلت کا جائزہ لے کر ہی←  مزید پڑھیے

فلسفہ مذہب اور مُحَمَّد ﷺ۔۔۔۔۔اورنگزیب وٹو

مذہب انسان کا قدیم ترین ساتھی مددگار اور رہبر ہے۔ابتداۓ زمانہ سے مذہب ایک عظیم تصور اور فلسفے کی صورت انسانیت کا ہم سفر رہا ہے۔مذہب ہی وہ اولین منشور اور تصور تھا جس کی بنیاد انسانی حقوق اور اخلاقیات←  مزید پڑھیے

تاریخ مٹانے کا خبط۔۔۔۔اورنگزیب وٹو

تاریخ ایک ارتقائی عمل کا نام ہے جس کے دوران اقوام عروج و زوال کا شکارہوتی رہتی ھیں.تاریخ عالم گواہ ہے کہ تہذیبی و تمدنی عروج حاصل کرنے والی اقوام اخلاقی تباہی کے پاتال میں گریں جب کہ اندھیروں میں←  مزید پڑھیے

مذہب اور یورپ۔۔۔ اورنگزیب وٹو

یہ قرون وسطی کا یورپ ہے۔مذہب کی اجارہ داری ہے۔یورپ کا انسان مذہب کے ہاتھوں لہو لہان ہو چکا ہے۔مذہب ایک ناگ کی طرح پھن پھیلائے حاکم بنا بیٹھا ہے۔مذہب ان دیکھے خدا اور اس کے محبوب پیامبر کی کہانیاں←  مزید پڑھیے

اروندھتی رائے۔سچائی کی گرج ۔۔۔۔۔۔۔۔اورنگزیب وٹو

اروندھتی رائے عہد حاضر کے ان چند نابغہ روزگار دانشوروں میں سے ایک ہیں جنھوں نے سچائی اور نظریات کی جنگ دلائل دانش اور ہمت سے لڑی ہے۔ایک ایسی دنیا جہاں طاقت کا منبع رجعت پسند سرمایہ دار حکومتیں اور←  مزید پڑھیے