آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

اسحاق ڈار آئی ایم ایف کو کتنا جانتے ہیں؟/آصف محمود

اسحاق ڈار صاحب نے عمران خان جیسے لہجے میں ارشاد فرمایا ہے کہ ایک تو آپ نے گھبرانا بالکل نہیں ہے کیوں کہ آئی ایم ایف کو تو میں اچھی طرح جانتا ہوں۔ سوال مگر یہ ہے وہ آئی ایم←  مزید پڑھیے

عمران آڈیو- ن لیگ کہنا کیا چاہتی ہے؟/آصف محمود

عمران خان کی تیسری آڈیو لیک سامنے آ چکی ہے ۔سوال یہ ہے کہ اس میں نیا کیا ہے اور اس میںحیرت کی کیا بات ہے اور اس پر اتنی اچھل کود کس لیے ہو رہی ہے؟اگر مقدمہ یہ ہے←  مزید پڑھیے

میرے استاد/آصف محمود

درہ کوانی سے نکلا تو سامنے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی تھی۔دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں۔پہاڑ کے اس پار سورج ڈوب رہا تھا اور میں اپنی بکھری یادوں کو جمع کر رہا تھاجنہیں غروب ہوئے بھی←  مزید پڑھیے

فوجداری قانون اصلاح طلب ہے/آصف محمود

پاکستان میں فو جداری قانون بطور خاص توجہ طلب ہے۔ معاشرے کو اس قانون کی قباحتوں سے جب تک نجات نہیں مل جاتی تب تک ایک صحت مند سماج کی تشکیل ممکن ہی نہیں۔ اس قانون نے معاشرے کی فکر←  مزید پڑھیے

کسان آئے ہیں ، جی آیاں نوں/آصف محمود

رات بلیو ایریا کی طرف بڑھا تو پولیس نے روک دیا۔ آگے احتجاج ہو رہا تھا۔ انتہائی کوفت اور اذیت کے احساس کے ساتھ میں نے عرض کی کہ کون احتجاج کر رہا ہے؟ جواب ملا: کسان۔ اس جواب میں←  مزید پڑھیے

کشمیرـ: 5 اگست 2019 کے بعد/آصف محمود

اردو میں لکھنے والے بزدل ہیں یا بد دیانت؟ احباب ناراض نہ ہوں ، میں وضاحت کر دوں کہ ایک تو یہ سوال میرا نہیں ، یہ ممبئی اردو نیوزکے مدیر شکیل رشید کا ہے ۔ دوسرا اس کے مخاطب←  مزید پڑھیے

کیا وکیلوں کا یونیفارم تبدیل ہو سکتا ہے؟/آصف محمود

کیا آپ نے وکلاء کے یونیفارم پر کبھی غور کیا ہے؟بلکہ زیادہ بہتر ہے کہ حبس آلود دو پہر میں کسی وکیل کو دیکھ لیجیے تاکہ حق الیقین اور عین الیقین کے مراحل ایک ساتھ طے ہو جائیں۔شدید گرمی اور←  مزید پڑھیے

ملکہ الزبتھ سے ملکہ زینت محل تک۔۔آصف محمود

ملکہ الزبتھ آنجہانی ہوئیں تو مجھے ملکہ زینت محل یاد آگئیں ۔ یادیں ہاتھ تھامے رنگون کے مضافات تک لے گئیں جہاں ایک بے نام قبر میں یہ ملکہ سو رہی ہے۔ ملکہ الزبتھ ایک بھلی خاتون تھیں۔ باوقار اورسنجیدہ۔←  مزید پڑھیے

برطانوی نو آبادیاتی نظام سے پہلے کا برصغیر غاروں میں رہ رہا تھا؟ (4،آخری حصّہ)۔۔۔آصف محمود

اگر اسلامی قانون برطانوی قانون کی طرح مدون نہیں تھا تو کیا یہ اس کی خامی ہے؟ یقینا ایسا نہیں ہے۔ کیونکہ اصول اور قاعدے کے ساتھ پوری فقہ موجود تھی اور اس کا اطلاق قاضی کا فرض تھا۔ یہاں←  مزید پڑھیے

برطانوی نو آبادیاتی نظام سے پہلے کا برصغیر غاروں میں رہ رہا تھا؟ (3)۔۔۔آصف محمود

برصغیر میں مسلم حکمرانوں کے مختلف ادوار میں متعدد قانونی فقہی دستاویزات موجود رہیں۔ پہلی دستاویز فتاوی الغیاثیہ، ہے۔ یہ سلطان غیاث الدین بلبن کے عہد کی قانونی دستاویز ہے۔ عربی زبان میں ہے۔ فقہ حنفی پر مشتمل ہے اور←  مزید پڑھیے

برطانوی نو آبادیاتی نظام سے پہلے کا برصغیر غاروں میں رہ رہا تھا؟ (2)۔۔۔آصف محمود

حصّہ اوّل:  برطانوی نو آبادیاتی نظام سے پہلے کیا برصغیر غاروں میں رہ رہا تھا؟۔۔آصف محمود انگریز مورخین کی بھی اپنی ایک نفسیاتی گرہ ہے۔انہوں نے جو تاریخ بیان کی ہے اس میں یہ لاشعوری اہتمام موجود ہے کہ ہم←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی کی یاد میں ۔۔آصف محمود

لیگل فورم فار کشمیر اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز نے جناب سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا ، گویا فرض کفایہ تھا جو انہوں نے ادا کیا ۔ لازم ہے کہ←  مزید پڑھیے

وینس کے اندھے۔۔آصف محمود

ساون کے اندھے تو سن رکھے تھے ، یہ وینس کے اندھے پہلی بار دیکھ رہے ہیں۔ انہیں سیلاب میں بہتے لاشے نظر نہیں آتے ، انہیں وینس یاد آتا ہے۔ ان کے ماتھے پر اپنی نا اہلی سے ندامت←  مزید پڑھیے

برطانوی نو آبادیاتی نظام سے پہلے کیا برصغیر غاروں میں رہ رہا تھا؟۔۔آصف محمود

برطانوی نو آبادیاتی نظام سے پہلے بر صغیر میں معاملات کیسے چل رہے تھے؟کیا یہاں کوئی قانون موجود تھا اور اس کے پیچھے کوئی قوت نافذہ دستیاب تھی یا معاملات بس ایسے ہی چلائے جا رہے تھے؟ سلطنت دہلی اور←  مزید پڑھیے

بر صغیر، برطانیہ اور پاکستان (آخری قسط)۔۔آصف محمود

بر صغیر کی سماجی قدروں سے لے کر اس کی معیشت تک اور معاشرتی ڈھانچے سے لے کر اس کی نفسیات تک ، ہر چیز کو ادھیڑ کر رکھ دیا گیا ۔ایک نئی زبان متعارف نہیں کرائی گئی ، غیر←  مزید پڑھیے

برطانیہ،برصغیر اور پاکستان(4)۔۔آصف محمود

یورپ پر جدید طب کے دروازے انہیں تراجم نے کھولے جو قسطنطین نے اپنے نام سے شائع کیے تھے اور بعد میں جن کی حقیقت واضح ہو گئی کہ یہ تو مسلمانوں کی تصانیف تھیں۔ عظیم البرٹس (Albertus Magnus) کو←  مزید پڑھیے

برطانیہ ، برصغیر اور پاکستان (2)۔۔آصف محمود

نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات امرتیا سین کے مطابق کارل مارکس کی یہ رائے درست نہیں کہ برطانیہ کے مظالم سے صرف نظر کر لیا جائے کیونکہ ا س نے برصغیر میں انقلاب لانے میں اہم کردار ادا کیا۔امرتیا سین←  مزید پڑھیے

برطانیہ،برصغیر اور پاکستان(1)۔۔آصف محمود

1947میں ہم آزاد ہو گئے لیکن ہمارے ہاں آج بھی وہ قوانین رائج ہیں جو برطانیہ نے ہمارے دور غلامی میں یہاں نافذ کیے تھے۔ ہمارا پورا فوجداری نظام اور قانون آج بھی وہی ہے جو برطانیہ نے 1857 کی←  مزید پڑھیے

نیب قوانین میں تبدیلی: کرپشن کو عزت دو؟۔۔آصف محمود

حکومت نے نیب قوانین میں دوسری مرتبہ تبدیلی کر دی ہے۔اس ’ ماہرانہ ‘ قانون سازی کو دیکھ کر آدمی سوچتا ہے کہ کیوں نہ اب نیب کے تمام دفاتر کے باہر لکھ کر لگا دیا جائے کہ ’ کرپشن←  مزید پڑھیے

پاکستان پہلے معاشی بحران سے کیسے سرخرو ہو تھا؟۔۔آصف محمود

یہ ستمبر 1949 کی بات ہے۔ یعنی قیام پاکستان کو ابھی دو سال ہی ہوئے تھے کہ برطانیہ نے اپنی کرنسی  کی قدر میں قریب 30 فیصد کمی کر دی۔ برطانیہ کی تقلید میں فوری طور پر ہندوستان نے بھی←  مزید پڑھیے