عامر حسینی کی تحاریر
عامر حسینی
عامر حسینی قلم کو علم بنا کر قافلہ حسینیت کا حصہ ہیں۔

کیا ہونا چاہیے؟-محمد عامر حسینی

سیاست کے میدان میں “کیا ہونا چاہیے ؟ ” کا سوال بدترین حالات خاص طور پر اس وقت زیر بحث آتا ہے جب عالمی سرمایہ داری نظام “کساد بازاری کا شکار ہوتا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام سے جڑی ریاستوں میں←  مزید پڑھیے

جمہوریت سے انتقام/محمد عامر حسینی

میں اپریل 2022 سے اپنے ان سیاسی دوستوں سے مسلسل اختلاف کر رہا ہوں جو پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی میدان میں جمہوری طریقے سے شکست دینے کی بجائے اس کو ریاست کے سویلین و عسکری اور انٹیلی جنس اداروں←  مزید پڑھیے

سرائیکی وسیب/عامر حسینی

اٹھارویں ترمیم کے پاس ہونے کے بعد سرائیکی وسیب کے لیے ایک صوبے کا سٹیٹس ہونا بہت ضروری ہوگیا ہے۔ اس کے بغیر سرائیکی وسیب نہ تو اپنے وسائل کا اپنے لیے استعمال کرسکتا ہے اور نہ ہی وفاق میں←  مزید پڑھیے

ایران کے دو دانشور/عامر حسینی

تاریخ کے کسی دور کے واقعات کی اپنے دور کی حسیت کے مطابق تشریح حقیقت سے دور لا پھینکتی ہے ، اور یہ دوری اس وقت اور عجیب و غریب نتائج پیدا کرتی ہے جب معاصر دور اور زیر بحث←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں این اے پی کی حکومت: مقدمات، آزمائشیں، اور بالآخر برطرفی-میر غوث بخش بزنجو/مترجم:عامر حسینی(4،آخری حصّہ)

اختتام کی شروعات – برطرفی فروری14، 1973 کو، بھٹو نے مجھے ایوان صدر میں بلایا۔ یہ بطور گورنر بلوچستان ان کے ساتھ میری آخری ملاقات ہونی تھی۔ ملاقات کافی دیر تک جاری رہی اور ایک غیر معمولی خوشگوار ماحول میں←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں این اے پی کی حکومت: مقدمات، آزمائشیں، اور بالآخر برطرفی-میر غوث بخش بزنجو/مترجم:عامر حسینی(3)

پیٹ فیڈر واقعہ بہت زیادہ مشتہر کیا گیا پیٹ فیڈر واقعہ بھی ان متعدد تماشوں میں سے ایک تھا، جو مرکزی حکومت نے اپنے  صوبے میں اپنے حواریوں کے ذریعے بلوچستان حکومت کو بدنام کرنے کے لئے بہت چالاکی سے←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں این اے پی کی حکومت: مقدمات، آزمائشیں، اور بالآخر برطرفی-میر غوث بخش بزنجو/مترجم:عامر حسینی(2)

این اے پی-جے یو آئی حکومتوں کا حلف اٹھانا بعد ازاں ہم نے اسلام آباد میں مسٹر بھٹو سے ملاقات کی۔ انہوں نے ہم سے پوچھا کہ ہم نے گورنرز کے بارے میں کیا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں این اے پی کی حکومت: مقدمات، آزمائشیں، اور بالآخر برطرفی-میر غوث بخش بزنجو/مترجم:عامر حسینی(1)

نوٹ: میر غوث بخش بزنجو نیشنل عوامی پارٹی بلوچستان کے صدر، گورنر بلوچستان رہے۔ پاکستان کے ٹوٹ جانے کے بعد بلوچستان میں جو کچھ ہوا ، اس بارے انھوں نے اپنی سوانح عمری میں تفصیلی ذکر کیا – یہ ذکر←  مزید پڑھیے

کم تعلیم یافتہ لوگ بات جلدی سمجھ جاتے ہیں/عامر حسینی

[تعلیم یافتہ لوگوں کو سمجھانا زیادہ مشکل ہوتا ہے اور کم تعلیم یافتہ باسانی سمجھ جاتے ہیں۔] جب ہم تاریخ پر بات کرتے ہوئے مطلق جملوں کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے تاریخ مسخ ہوتی ہے اور یہ طریقہ←  مزید پڑھیے

مسلم عرب سماج مسیحی حنین ابن اسحاق کا قرض نہیں اتار سکتا /عامر حسینی

آٹھویں صدی کے مسلم عرب سماج میں اس زمانے کے جدید سماجی علوم کو عربی زبان میں منتقل کرنے کے لئے سریانی، یونانی، فارسی ، سنسکرت زبانوں پر دسترس رکھنے والے مسیحی عرب عالموں کا سب سے کلیدی کردار رہا←  مزید پڑھیے

جنسیت زدہ ٹرول سیاست/عامر حسینی

برصغیر کی جدید سیاسی تاریخ جس کا آغاز اگر ہم نوآبادیاتی ہندوستان میں جدید قوم پرست سیاست کے آغاز سے کریں تو اس میں سیاسی مخالفین کی سیاسی لائن اور موقف کا رد دلائل و استدلال سے رد کرنے کی←  مزید پڑھیے

باغی/عامر حسینی

ذرا سوچیں، جب آپ کو یہ پتا چلے کہ پاکستان کی سیاست میں 44 سال سے سرگرم ایک جمہوریت پسند سیاست دان جو پاکستان کی طاقتور پیر جاگیردار اشرافیہ کا ممتاز رکن ہو اور وہ 85ء سے قومی اسمبلی کا←  مزید پڑھیے

سرائیکی وسیب کے چشتی صوفی/محمد عامر حسینی

آج جسے سرائیکی وسیب کہا جاتا ہے،اس خطے میں سلسلہ چشتیہ کا پھیلاؤ 17ویں صدی عیسوی میں دہلی میں مدرسہ اور خانقاہ چلانے والے شیخ فخر الدین دہلوی متوفی 7 مئی 1785ء کے توسط سے ہوا اور ان کے خلیفہ←  مزید پڑھیے

اورنگزیب کی مجبوریاں/محمد عامر حسینی

ایک چشتی وحدت الوجودی صوفی تھے شیخ محب اللہ مبرز الہ آبادی۔ یہ معروف چشتی بزرگ شیخ ابو سعید گنگوہی چشتی کے سب سے معروف خلیفہ تھے اور 1628ء میں یہ الہ آباد منتقل ہوئے اور اپنی موت تک وہیں←  مزید پڑھیے

غلاظت/محمد عامر حسینی

پیپلزپارٹی ضلع خانیوال کے صدر ہوا کرتے تھے جاوید اقبال ہاشمی ایڈوکیٹ جو 1972ء میں پی ایس ایف کے پلیٹ فارم سے ہوتے ہوئے ، پی ایل ایف سے گزرتے ہوئے مدر پارٹی کے ضلع کے سب سے بڑے عہدے←  مزید پڑھیے

کیا کِیا جائے ؟-محمد عامر حسینی

میری نسل کے لوگ ایک اعتبار سے وہ خوش قسمت لوگ ہیں جنہیں سن ِشعور کی ابتدائی منزلیں طے کرتے ہوئے اس نسل کے لوگوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے، سیکھنے کا موقع  میسر آیا، جن کی زندگی اس ملک میں←  مزید پڑھیے

سنو لٹل مین/عامر حسینی

میں نے ولہم ریخ کی کتاب کا یہ عنوان اپنی اس تحریر پر اس لئے سجا لیا ہے کہ مجھے اس سے بہتر عنوان لگا ہی نہیں کہ کوئی اور دوسرا  اس تحریر کی پیشانی پر سجاتا۔ میں عید کے←  مزید پڑھیے

سندھی قومی تحریک اور سرائیکی وسیب /عامر حسینی

میں “ون یونٹ اور سندھ” (مصنف: پروفیسر اعجاز قریشی)کتاب پڑھ رہا تھا تو اس دوران مجھے شدت سے اس بات کا ادراک ہوا کہ سندھ کی دانش کے مظہر لوگوں نے اپنی زبان، ثقافت، وسائل ، قومیتی شناخت بچانے کے←  مزید پڑھیے

بھٹو اور بھٹو کے ساتھی/عامر حسینی

میں نے جب بھٹو کے سابق مشیر امور نوجوانان راجہ انور صاحب کی کتاب “دہشت گرد شہزادہ” پر چھوٹے چھوٹے سٹیٹس اَپ ڈیٹ کیے تو میں راجا انور کی ان باتوں پر اپنے ذہن میں اٹھنے والے سوالات کو اپنے←  مزید پڑھیے

عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں،یا؟-عامر حسینی

ان باوردی اور بے وردی نوکر شاہی کو ہمیشہ ماورائے پارلیمان انوکھے اور اختراعی ادارے بنانے کا بہت شوق رہا ہے جس کے ذریعے سے یہ پارلیمانی بالادستی کو پابند سلاسل کرتے رہتے ہیں اور پاکستان کی سیاسی اشرافیہ ان←  مزید پڑھیے